نیشنل

اپریل فول بنانے کی کوشش میں نوجوان کی موت

حیدرآباد: دوست کو اپریل فول بنانے کی کوشش میں ایک طالب علم کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا۔

 

ذرائع کے مطابق 11ویں جماعت کے طالب علم ابھیشیک نے یکم اپریل کو اپنے دوست کو اپریل فول بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس نے اپنے دوست کو ویڈیو کال کیا اورکہا کہ وہ خودکشی کررہا ہے۔ وہ ٹیبل پر کھڑے ہونے کے بعد گلے میں رسی ڈال کر پھانسی لینے کی اداکاری کررہا تھا

 

کہ اچانک ٹیبل اسکے پیروں کے نیچے سے نکل گیا جس کے نتیجہ میں حقیقت میں پھانسی پڑجانے کی وجہہ سے ابھیشیک کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button