تلنگانہ

حیدرآباد کے مشہور ڈاکٹر مظہر الدین نے ریوالور سے خود کو گولی مار لی

حیدرآباد _ حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں ایک مشہور ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔ مظہر  الدین علی خان نامی آرتھوپیڈکس سرجن نے اپنے ہی گھر میں ریوالور سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔  ریوالور سے خود کو  گولی مارنے کے فوراً بعد گھر والوں نے انھیں  اپولو اسپتال پہنچایا۔ علاج کے دوران انھوں نے آخری سانس لی۔ مکمل تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button