تلنگانہ

بنڈی سنجے کے خلاف جھوٹا پوسٹ کرنے والے نوجوان کے خلاف کریم نگر میں مقدمہ

کریم نگر _ 4 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کے خلاف ٹیوٹر پر جھوٹا  پوسٹ  کرنے والے نوجوان کے خلاف کریم نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے بی جے پی کے لیڈر بوئن پلی پراوین راو نے پولیس سے شکایت کی کہ سچن ریڈی نامی نوجوان نے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے اور ان کے برادر نسبتی پر کریم نگر کے ریکورتی میں اراضی پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے اور اس سلسلے میں بے بنیاد پوسٹ ٹیوٹر پر کیا ۔جس کی بنیاد پر پولیس نے ایک ایف آئی آردرج کرلی۔اور سچن ریڈی کی تلاش شروع کردی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button