نیشنل

اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اتحاد کا نام ” انڈیا ” رکھنے کا فیصلہ کیا

بنگلورو _ 18 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے بنگلورو میں جاری ملک کی 26 اہم  اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے دوسرے دن ان جماعتوں نے اپنے اتحاد کا نام ” انڈیا ” رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

 

اپوزیشن  جماعتیں، جو مرکز میں بی جے پی حکومت کو بے دخل کرنے کے مقصد سے متحد ہوئے  ہیں، نے اپنے اتحاد کے نئے نام کو ‘انڈیا’ کے نام سے حتمی شکل دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تمام قائدین کے انڈیا کے نام پر اتفاق رائے کے بعد  اپوزیشن اتحاد کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔ انڈیا کا مطلب ہے ” ہندوستانی،  قومی جمہوری_شامل اتحاد ” بتایا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button