نیشنل

کل اتوار کو مکمل چاند گرہن – جانئے تفصیلات

7 ستمبر کو مکمل چاند گرہن واقع ہوگا جو رات 9:58 بجے شروع ہوکر 8 ستمبر کی صبح 1:26 بجے ختم ہوگا۔ گرہن کی کل مدت 3 گھنٹے 28 منٹ ہوگی، جبکہ رات 11:42 بجے چاند مکمل طور پر اوجھل ہوگا۔ یہ گرہن بھارت میں بھی دیکھا جائے گا،

 

اسی ماہ 21 ستمبر کو رات 10:59 بجے سے 22 ستمبر کی صبح 3:23 بجے تک جزوی سورج گرہن بھی ہوگا، تاہم یہ بھارت میں نظر نہیں آئے گا بلکہ آسٹریلیا، بحرالکاہل اور انٹارکٹیکا کے کچھ حصوں میں دکھائی دے گا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button