جنرل نیوز

مشہور سماجی کارکن سدھو ریڈی کی جانب سے شمس آباد میں مفت چھاچھ کے اسٹال کا آغاز

شمس آباد۔ شمس آباد کے مشہور سماجی کارکن سدھو ریڈی نے اتوار کو شمس آباد بس اسٹیشن کے قریب چھانچ کے اسٹال کا آغاز کیا۔

 

جو موسم گرما کے آخر تک مفت فراہم کیا جائے گا ۔ سدھو ریڈی نے کہا کہ موسم گرما میں مسافر پانی کی تلاش کرتے ہیں انھیں اب بہترین چھانچ دی جارہی ہیں ۔ ہر سال وہ گرما میں چھانچ کا انتظام کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس سے انھیں دلی خوشی حاصل ہوتی ہے اور اچھا

 

محسوس ہوتا ہے اور عوام کی دعا بھی ملتی ہیں اس موقع پر اندرا سینا و دیگر افراد موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button