نیشنل

ہوا بھرتے وقت ٹائر پھٹ گیا، ایک شخص ہوا میں اُچھل کر کر پڑا

ہوا بھرتے وقت ٹائر پھٹ گیا، ایک شخص ہوا میں اُچھل کر کر پڑا

نئی دہلی ۔اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھرتے وقت اچانک ٹائر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔

 

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ہوا بھرنے والا شخص اچھل کر کافی اونچائی تک ہوا میں گیا اور پھر زمین پر آ گرا۔ یہ سارا واقعہ وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔

 

ماہرین کے مطابق، ٹائروں میں حد سے زیادہ ہوا بھرنا یا ٹائر کا کمزور ہونا ایسے حادثات کی بڑی وجہ ہوتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ہوا بھرتے وقت مناسب احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کرنی چاہئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button