ایجوکیشن

امتحانات کے انعقاد سے متعلق تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے لیا اہم فیصلہ

حیدرآباد _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق ایک اہم فیصلہ لیا ہے جس کے مطابق اس مرتبہ بورڈ کے امتحانات 100 فیصد نصاب کے مطابق ہوں گے۔ بورڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر گزشتہ دو سال سے بورڈ نے امتحانات صرف 70 فیصد نصاب کی بنیاد پر منعقد کئے تھے کیونکہ اس وقت طلبہ کو مکمل نصاب نہیں پڑھایا گیا۔لیکن جاریہ سال صد فیصد نصاب مکمل کیا گیا ہے جس کی وجہ سے  صد فیصد نصاب پر امتحانات منعقد کئے جائیں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button