نیشنل

مغربی بنگال ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں کانٹے کی ٹکر

نئی دہلی ۔ چار ریاستوں آسام،مغربی بنگال،تمل ناڈو ، کیرالا اور مرکز کے زیر انتظام پدوچیری میں ووٹوں کی گنتی کا عمل آج صبح 8 بجے سے جاری ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس 134 بی جے پی 152 اور کانگریس  3 نشستوں پر آگے چل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button