جرائم و حادثات
- جنوری- 2026 -23 جنوری
تلنگانہ کے آلیر میں خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو نوجوان دوست موقع پر ہلاک
تلنگانہ کے آلیر ٹاؤن کے مضافات میں جمعرات کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل کو تیز رفتار کار کی ٹکر کے نتیجے میں دو نوجوان دوست موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی اور مقامی افراد کی بڑی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
بیوی کو گولی مارکر شوہر نے بھی اسی ریوالور سے خودکشی کرلی۔ 2 ماہ پہلے ہی شادی ہوئی تھی
احمد آباد: گجرات کے احمد آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے اپنے اپارٹمنٹ میں پہلے اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا اس کے بعد خود بھی خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت گجرات میری ٹائم…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
انسھیسیا کا زیادہ ڈوس حیدرآباد میں خاتون کی موت۔ دو لیاب ٹیکنیشن گرفتار
انستھیسیا کا زیادہ ڈوس حیدرآباد میں خاتون کی موت۔ دو لیاب ٹیکنیشن گرفتار حیدرآباد: سِٹی اسکین کے لیے آئی ایک خاتون کو زیادہ مقدار میں انجکشن دینے کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی تھی اس معاملہ میں پولیس نے ڈائیگنو سٹک سینٹر کے دو لیاب ٹیکنیشنس کو گرفتار کرکے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شوہر کو پھنسانے کے لئے بیوی اور عاشق کی سازش، گاڑی میں چھپایا گیا 12 کلو گائے کا گوشت بے نقاب
اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایک خاتون کی جانب سے اپنے شوہر کو دو مرتبہ پھنسانے کی مبینہ سازش سامنے آئی ہے۔ یہ معاملہ پہلی بار 14 جنوری کو اس وقت منظرِ عام پر آیا جب کاکوری علاقے میں پولیس نے بجرنگ دل کی اطلاع پر درگاجنج کے قریب…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شوہر کو قتل کرنے کے بعد… پوری رات نعش کی پاس بیٹھ کر فحش ویڈیوز دیکھتی رہی بیوی
شوہر بیوی کی فائل فوٹو حیدرآباد: محبوب کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کے بعد ایک خاتون اکیلی بیٹھ کر پوری رات فحش ویڈیوز دیکھتی رہی۔ ریاست آندھرا پردیش گنٹور ضلع کے دُگی رالہ منڈل کے چیلوورُو گاؤں میں پیش آنے والے اس واقعے نے سنسنی پھیلا دی۔…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
عاشق کی خاطر بیٹے کا قتل کرنے والی سنگدل خاتون کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی: ریاست کیرالہ میں ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے پر ایک ماں نے ماں کی ممتا کو بھلا کر اپنے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا۔ اپنے بچے کے قتل کی پاداش میں شرنیا کو کیرالہ کے کنّور کی عدالت نے عمر قید…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
مرادآباد میں لڑکی اور اس کے مسلم دوست کا بے دردی سے قتل – لڑکی کے دو بھائی گرفتار
اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو سال سے جاری ایک محبت کی کہانی کا انجام بے حد خوفناک ثابت ہوا۔ اُمری سبزی پور گاؤں میں آدھی رات کے وقت لڑکی کاجل اپنے مسلم بوائے فرینڈ ارمان کے ساتھ پائی گئی، جس پر لڑکی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
کرناٹک میں پیرا میڈیکل طالبہ کا پراسرار قتل، کھیت میں نعش ملنے سے سنسنی پھیل گئی
بنگلورو _ کرناٹک کے دھارواڑ شہر کے مضافاتی علاقے میں چہارشنبہ کی صبح ایک 19 سالہ نوجوان لڑکی کی نعش برآمد ہوئی۔ دیہی پولیس نے مقتولہ کی شناخت ذکیہ مُلّا کے طور پر کی ہے جو گاندھی چوک، دھارواڑ کی رہائشی تھی۔ ذکیہ نے گزشتہ سال پیرا میڈیکل کورس…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد میں دلخراش حادثہ ۔ بیٹا ہلاک ماں زخمی
حیدرآباد ۔سکندرآباد میں چہارشنبہ کے دن پیش آئے سڑک حادثے میں ماں کے ساتھ اسکول جاتے ہوئے ایک 8 سالہ معصوم طالب علم ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکا نجم تمنگ آرمی اسکول میں جماعت اوّل کا طالب علم تھا اور روز کی طرح اپنی والدہ کے ساتھ ٹو…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد آنے والی بس لاری سے ٹکرا کر شعلہ پوش – 3 مسافر ہلاک 10 زخمی
حیدرآباد ۔ریاست آندھراپردیش میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔آدھی رات کے وقت مسافروں سے بھری ایک خانگی ٹراویلس کی بس ٹائر پھٹنے کے باعث بس بے قابو ہو گئی۔ بس ڈیوایڈر کو عبور کرتے ہوئے سڑک کے دوسری جانب سامنے سے آ رہی ایک لاری سے ٹکرا گئی، جس کے…
مزید پڑھیں »