news
- جولائی- 2025 -5 جولائی
5 سالہ بچی کا گلا کاٹ کر قتل ۔ نعش باتھ روم میں ملی۔ جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاؤن میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا۔ ایک درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ لڑکی ہتیکشا ساکن آدرش نگر کا گلا کاٹ کر بے رحمی سے قتل کر دیا۔ بچی ہفتہ کی شام سے لاپتہ تھی جس کے بعد اس…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
جنونی نوجوان کے ہاتھوں لڑکی کا قتل۔ زخمی کے گلے میں منگل سوتر باندھ کر لی سیلفی
نئی دہلی: ریاست کرناٹک کے میسورکے قریب ایک جنونی نوجوان نے وحشیانہ واردات انجام دی۔پولیس کے بیان کے مطابق پانڈاوا پور کی رہنے والی ایک لڑکی سے ابھیشیک نامی نوجوان کچھ عرصے سے محبت کا دعویٰ کرتے ہوئے اس کا پیچھا کر رہا تھا۔ ہفتہ کی شام اس نے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
سہیلیوں کی جانب سے توہین کئے جانے پر بی ٹیک کی طالبہ کی خودکشی – تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ضابطہ پور گاؤں میں سہیلیوں کی جانب سے مبینہ طور پر توہین کیے جانے کے بعد بی ٹیک کی ایک طالبہ نیتیا نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نیتیا، حیدرآباد کے کے پی ایچ بی کالونی میں واقع ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رہتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ۔ ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ منچریال ضلع کے کوٹہ پلی منڈل کے راجارام گاؤں میں ایک کسان سے پٹہ پاس بُک جاری کرنے کے لیے رشوت طلب کرنے پر محکمہ انسدادِ رشوت ستانی کے اہلکاروں نے نائب تحصیلدار اور اٹینڈر کو جمعہ کے روز رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
پینٹ کے جیب میں موبائیل فون پھٹنے سے نوجوان زخمی – حیدراباد کے عطا پور میں واقعہ
حیدرآباد _ 4 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع عطاپور کے قریب ایک نوجوان کے ساتھ جمعہ کی صبح خطرناک واقعہ پیش آیا اس کی جیب میں رکھا موبائل فون اچانک پھٹ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق، سرینواس نامی نوجوان جو پیشہ سے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
دو لاریاں تصادم کے بعد شعلہ پوش – دو ڈرائیور اور ایک کلینر زندہ جل گئے
تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں آج صبح کے وقت ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ مریپڈ منڈل کے یللم پیٹ اسٹیج کے قریب قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب دو لاریوں کا آمنے سامنے سے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
ورنگل۔کھمم ہائی وے پر خوفناک سڑک حادثہ 3 افراد ہلاک
کھمم: جمعہ کی صبح ریاست تلنگانہ کی ورنگل۔کھمم ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حادثہ مری پیٹ کے مضافات میں واقع کڈیّا تانڈہ کے قریب پیش آیا جہاں دو لاریوں کے درمیان بھیانک تصادم ہوگیا۔ تصادم…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدرآباد کے ایک مکان میں فریج پھٹ پڑا – اس کے بعد آگ لگنے سے گھر کا سامان جل گیا
حیدرآباد کے صنعت نگرکے راجاراجیشوری نگر علاقہ میں ایک مکان میں ریفریجریٹرپھٹ پڑا۔ جمعرات کی صبح ستیہ نارائن نامی شخص کے مکان میں موجود فریج اچانک پھٹ پڑا اس واقعہ سے آگ بھڑک اُٹھی۔ اس کے ساتھ ہی چند ہی لمحوں میں آگ نے پورے گھر کی اشیاء کو…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ایک ہی خاندان کے 5 افراد سڑک حادثہ میں جاں بحق – مرنے والوں میں چار بچے بھی شامل
لکھنؤ _ 3 جولائی ( اردو لیکس) اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ میں ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو صدمے میں مبتلا کر دیا۔ اس خوفناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 معصوم بچوں سمیت 5 افراد کی موت ہو…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
سنگاریڈی ضلع میں سڑک حادثہ، فلم نگر ایس آئی راجیشور ہلاک
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے چریال گیت کے پاس تیز رفتاری کے باعث پیش آئے سڑک حادثے میں فلم نگر کے سب انسپکٹر راجیشور ہلاک ہوگئے۔ چہارشنبہ کی رات وہ حیدرآباد کے بلکم پیٹ یلماں مندر کے قریب بندوبست کے فرائض انجام دینے کے بعد واپس جارہے تھے کہ ان…
مزید پڑھیں »