جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -31 مارچ
چلتی گاڑی شعلہ پوش، نلگنڈہ میں بڑا حادثہ ٹل گیا
نلگنڈہ ۔ ریاست تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے نارکٹ پلی منڈل کے ایلاریڈی گوڑم علاقہ میں ایک گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ نارکٹ پلی۔ادنکی سڑک سے گزرنے والی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر چوکنّا ڈرائیور نے گاڑی کو سڑک کے کنارے روک دیا اور باہر نکل…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
وقارآباد ضلع میں 8 سالہ لڑکے کے اغوا کو مقامی افراد نے ناکام بنا دیا
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے یالال منڈل میں ایک شخص نے 8 سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ بچہ سڑک کنارے جا رہا تھا کہ ملزم نے اسے اٹھا لیا۔ یہ واقعہ پرکمپلی تانڈہ میں پیش آیا، جہاں مقامی لوگوں کو ملزم پر شک ہوا۔ جب انہوں…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
حیدرآباد میں فائرنگ کا واقعہ۔ملزم زیر حراست
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ گڈی ملکاپورمیں مشہورٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے ایکسپومیں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔یہ ایکسپوکنگس پیلیس میں جاری تھا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق اس ایکسپوکے دوران دو دکانداروں میں بحث وتکرارہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ اس واقعہ کے بعد ہوائی فائرنگ…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
حیدرآباد کے ایک فنکشن ہال میں لگائے گئے رمضان ایکسپو میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ
حیدرآباد کے علاقے گڈی ملکاپور میں اچانک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔ یہ واقعہ آج دوپہر دو بجے کے قریب ایک مشہور فنکشن ہال میں منعقدہ رمضان ایکسپو میں پیش آیا، جہاں دو دکانوں کے مالکین کے درمیان معمولی جھگڑے کے دوران ایک…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
محبت کے نام پر لڑکی کا قتل۔ حیدرآباد میں پجاری کو عمر قید کی سزا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ایک پجاری کو شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ رنگا ریڈی فاسٹ ٹریک کورٹ نے چہارشنبہ کے روز فیصلہ سناتے ہوئے ملزم سائی کرشنا کو قصوروار قرار دیا۔ سائی کرشنا جو سرور نگر…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
اڈیسہ سے تعلق رکھنے والی بدنام زمانہ گانجے کی اسمگلر، سنگیتا ساہو کو تلنگانہ پولیس نے گرفتار کرلیا
اڈیسہ سے تعلق رکھنے والی بدنام زمانہ گانجے کی اسمگلر، سنگیتا ساہو کو چہارشنبہ کے روز تلنگانہ پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ اڈیسہ کے کورتھا ضلع کے کالی کوٹ گاؤں کی رہائشی سنگیتا ساہو گزشتہ چار سال سے غیر قانونی طور پر گانجے کا کاروبار کر رہی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
باپ اور بیٹی کو گولی مارنے کے بعد نوجوان نے بھی خود کو مار لی گولی
بہار کے بھوجپور ضلع میں آرا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 3 پر واقع فٹ اوور برج پر منگل کے روز ایک نوجوان نے گولی چلا کر ایک لڑکی اور اس کے باپ کو ہلاک کر دیا۔ اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حیدرآباد میں دن دہاڑے ایڈوکیٹ کا قتل۔ ملزم اندرون 24 گھنٹے گرفتار
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے چمپا پیٹ علاقے میں 24 مارچ کو ایک وکیل کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل واقعہ کے ملزم غلام دستگیر کو گرفتار کر لیا جو ایک خانگی الیکٹریشن بتایا گیا ہے۔ قتل کا واقعہ صبح 8:50…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حیدرآباد کی ہوٹل میں جسم فروشی کا پردہ فاش۔ بنگلہ دیش کی لڑکی کو بچا لیا گیا
حیدرآباد۔ پولیس نے شہر کے علاقہ لکڑی کا پل کی ایک ہوٹل پر دھاوا کرکے جسم فروشی کے ریاکیٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک متاثرہ خاتون کو وہاں سے بازیاب کروا لیا۔ ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم اور خیرت آباد پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
گاؤں میں سیاسی بالادستی حاصل کرنے ایک بیٹی اور داماد نے باپ کا ہی قتل کردیا – تلنگانہ کے سوریا پیٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع کے نوٹنکل منڈل کے میریال گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں سیاسی بالادستی کی لڑائی میں کانگریس کے ایک سینئر لیڈر اور سابق سرپنچ چکریا گوڑ کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا ۔ پولیس نے اس معاملے…
مزید پڑھیں »