جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -25 مارچ
حیدرآباد پرانے شہر کے دبیر پورہ فلائی اوور سے خاتون نے چھلانگ لگادی
حیدرآباد پرانے شہر کے دبیر پورہ فلائی اوور سے خاتون نے چھلانگ لگادی حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ دبیرپورہ میں آج رات ایک خاتون نے فلائی اوور سے چھلانگ لگادی۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق خاتون کی شناخت طحہٰ کے طورپر کی گئی ہے اور ان کا…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
سکندرآباد میں ایم ایم ٹی ایس ٹرین میں نوجوان لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش – لڑکی چلتی ٹرین سے کود پڑی
سکندرآباد میں ایم ایم ٹی ایس ٹرین کے ڈبے میں اکیلی سفر کر رہی ایک نوجوان لڑکی پر ایک نوجوان نے عصمت ریزی کی کوشش کی۔ حملہ آور سے بچنے کی کوشش میں متاثرہ لڑکی ٹرین سے کود گئی، جس کے نتیجے میں اسے شدید چوٹیں آئیں۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کریم نگر میں بی آر ایس کی بائیک ریلی کے دوران خاتون کانسٹیبل کو بلیٹ گاڑی کی ٹکر
بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ نے اتوار کے روز کریم نگر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے استقبال کے لیے ایک بڑی بائیک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے دوران ایک نوجوان کی بلیٹ گاڑی بے قابو ہو کر سیکیورٹی کے لیے موجود…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
حیدرآباد۔ سرقہ کی واردات میں ملوث ماں بیٹا گرفتار۔ خاتون کے خلاف 41 مقدمات درج
حیدرآباد ۔ جس ماں کو اپنے بچوں کو نیکی اور بدی کا شعور دینا تھا اور انہیں راہِ راست پر لانا تھا وہی انہیں گمراہ کرنے کا سبب بن گئی۔ اس نے نہ صرف خود چوری کی بلکہ اپنے تین بیٹوں کو بھی اسی جرم کی راہ پر ڈال دیا۔…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
حیدرآباد – سڑک حادثے میں ایڈیشنل ایس پی ہلاک
حیدرآباد کے حیات نگر علاقے میں ہفتے کی صبح ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایڈیشنل ایس پی 50 سالہ نندیشور بابجی ہلاک ہوگئے پولیس کے مطابق، نندیشور بابجی جو کہ حیات نگر کے لکشما ریڈی پلی علاقے میں رہائش پذیر تھے، صبح کی سیر کے لیے نکلے…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
افطاری کی خریدی کے بعد گھر واپس ہونے کے دوران پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں باپ اور کمسن بیٹا جاں بحق – تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں حادثہ
افطاری کی خریدی کے بعد گھر واپس ہونے کے دوران پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں باپ اور کمسن بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔یہ افسوناک حادثہ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں میں پیش آیا ۔ جہاں تیز رفتار لاری کی ٹکر سے باپ اور بیٹے کی موقع پر…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
غیرمسلم بیوی کی ہراسانی سے تنگ آکر نواز نامی نوجوان کی خودکشی – حیدرآباد میں افسوناک واقعہ
حیدرآباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی مسلسل ہراسانی برداشت نہ کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق، محمد نواز نامی شخص جو ضلع نظام آباد کے بانسواڑہ منڈل کے بودمی گاؤں کا رہنے والا تھا، نے جیڈی میٹلہ علاقے کی ایک لڑکی شویتا ریڈی سے پسند کی شادی…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
حیدرآباد میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں خاتون ڈاکٹر جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کے راجندر نگر علاقے میں بدھ کی صبح ایک افسوسناک حادثے میں ایک خاتون ڈاکٹر جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ان کی ساتھی شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب فائر ٹینڈر (آگ بجھانے والی گاڑی) نے ان کی دو پہیہ گاڑی کو ٹکر مار دی۔…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
دن دھاڑے مارکیٹ میں پستول تان کر 80 لاکھ روپے کا بیاگ چھین کر فرار
دہلی میں پیش آئے ایک سنسنی خیز واقعے میں ایک شخص کو 80 لاکھ روپے نقدی سے بھرا ہوا بیگ لے جاتے ہوئے ایک مسلح شخص نے لوٹ لیا۔ یہ واقعہ دہلی کے مشہور لاہوری گیٹ مارکیٹ علاقے میں پیش آیا، جو اپنی مصروفیت اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے مشہور…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
حیدرآباد میں مندر کے اکاونٹینٹ پر کیمکل حملہ۔ 2 پجاری گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے سعیدآباد علاقہ میں بھولکشمی مندر کے اکاؤنٹنٹ پر خطرناک کیمیکل سے حملہ کرنے والے دو ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا وہ دونوں پجاری بتائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ 14 مارچ کی شام 7:30 بجے پیش آیا جب ایک نامعلوم شخص نے مندر کے آفیسر نرسمہا…
مزید پڑھیں »