جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -3 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد میں سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
تلنگانہ کے نظام آباد میں ایک سب رجسٹرار 10 ہزار روپئے رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اے سی بی کے عہدیداروں نے پیر کو نظام آباد ضلع کے رجسٹریشن آفس میں سب رجسٹرار سری راما راجو کو ایک شخص سے 10 ہزار روپئے رشوت قبول کرتے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد میں خاتون کی مشتبہ موت
حیدرآباد ۔ شہر کے ملک پیٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ جمنا ٹاورس میں مقیم خاتون شریشا مشتبہ حالت حالت میں فوت ہو ہوگئی۔ متوفیہ کے شوہر ونے کمار نے متوفیہ کے ارکان خاندان کو اطلاع دی کہ دل کا دورہ پڑنے سے خاتون کی موت ہوگئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
جائیداد کے لئے بیٹے نے چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ماں کا قتل کردیا – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کےسنگاریڈی ضلع میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک درندہ صفت بیٹے نے اپنی سگی ماں کو بے رحمی سے قتل کردیا ۔ سنگدل بیٹے نے جائیداد کے لیے اپنی ماں کو ہی بے دردی سے چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد: آدھی رات کے بعد سڑک پر قابل اعتراض حرکتیں۔ 10 گرفتار
حیدرآباد: شہر کے سرورنگر علاقہ میں میں ٹرانسجینڈرس یعنی زنخوں کی فحش سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سرورنگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع پی ٹی کالونی ، کٹہ کے قریب کمپاؤنڈ کے پاس کچھ زنخہ رہا کرتے ہیں۔ وہ نصف شب کے قریب سڑکوں پر آ کرقابل اعتراض…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
حیدرآباد ۔ آر ٹی سی بس اور کار کے درمیان پھنس گیا موٹر سائیکل سوار
حیدرآباد: شہر کے علاقہ چادرگھاٹ میں قریب سے گزرنے والی آر ٹی سی بس اور کار کے درمیان ایک گاڑی سوار تنگ جگہ میں گاڑی داخل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پھنس گیا۔ گاڑی سوار کی چیخ و پکار سن کر کار کے ڈرائیور اور آر سی بس کے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
سوٹ کیس میں نوجوان لڑکی کی نعش – کانگریس کارکن کی حیثیت سے ہوئی شناخت
چنڈی گڑھ کے ایک بس اسٹینڈ کے پاس ایک لاوارث سوٹ کیس سے سنسنی پھیل گئی۔ جب پولیس نے اسے کھولا تو اندر ایک نوجوان لڑکی کی نعش تھی، جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ مرنے والی کی شناخت کانگریس کی خاتون کارکن ہیمانی نروال کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
جگتیال میں نوجوان کی مشتبہ موت – گھر والوں نے لگایا قتل کا الزام
تلنگانہ کےجگتیال کے ٹی آر نگر کے رہائشی آٹو ڈرائیور رفیع کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ، لیکن ان کی موت کو گھر والوں نے قتل قرار دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق، ہفتہ کی رات جب رفیع گھر نہیں پہنچے تو ان کے گھر والے پریشان ہو…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
حیدرآباد۔ بیرون ممالک کی لڑکیوں کے ذریعہ جسم فروشی کا پردہ فاش
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے عنبر پیٹ گول ناکہ علاقہ میں غیر ملکی لڑکیوں کے ذریعہ جسم فروشی کروانے والے ایک گروہ کا پولیس نے پردہ فاش کیا۔ عنبرپیٹ پولیس نے اس کارروائی کے دوران جسم فروشی کر اپنے والے دلال اور ایک گاہک کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ایک اے ٹی ایم میں بھاری چوری
تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے آدی بٹلہ میں اے ٹی ایم میں سے 29 لاکھ روپے کی چوری کرلی گئی۔چار رکنی ٹولی اتوار کی صبح ایک کار میں ایس بی آئی اے ٹی ایم پہنچا۔ وہ اے ٹی ایم میں ایسے وقت داخل ہوئے جب وہاں کوئی نہیں تھا۔…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
سوشل میڈیا کے اثرات۔ خاتون شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ فرار
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ میڑچل ملکاجگیری ضلع کے پیٹ بشیر آباد پولیس اسٹیشن حدود سے ایک شادی شدہ خاتون اپنے شوہر اور دو بچوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ فرار ہو گئی جس کی اس سے سوشل میڈیا کے ذریعے ملاقات ہوئی تھی۔ یہ واقعہ گزشتہ ماہ 5 تاریخ پیش…
مزید پڑھیں »