جرائم و حادثات
- جنوری- 2025 -17 جنوری
حیدرآباد میں نوجوان اور 3 بچوں کی ماں کے قتل کا معمہ حل۔ قابل اعتراض حرکت کا ویڈیو بنانے سے انکار قتل کی وجہہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں دوہرے قتل کی دل دہلا دینے والی واردات میں ملوث 3 ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حال ہی میں انکیت ساکیت نامی نوجوان اور بندو نامی خاتون کا پو پال گوڑہ کے پہاڑی علاقہ میں خنجروں سے حملہ کرنے کے بعد سر…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
خانگی ہاسپٹل میں مقیم انجینئرنگ طالبہ کی عصمت ریزی۔ حیدرآباد کےمضافات میں شرمناک واقعہ
File photo حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع ابراہیم پٹنم پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خانگی ہاسٹل میں انجینئرنگ کی طالبہ کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ ابراہیم پٹنم منڈل ،منگل پلی گیٹ کے ایک پرائیویٹ…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
حیدرآباد ۔ سابق وزیر پونالہ لکشمیا کے گھر میں چوری
حیدرآباد: متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر کے گھر میں چوری کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کےمطابق پونالہ لکشمیا جو سابق وزیر رہ چکے ہیں ان کے گھر میں سرقہ کی واردات کا تاخیر سے انکشاف ہوا۔ سابق وزیر کے گھر سے سارقین نے قریب دیڑھ لاکھ روپئے کے زیورات…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
حیدرآباد فائرنگ واقعہ کی مکمل تفصیلات۔ گولی لگنے سے ٹراویلس مینجر جہانگیر زخمی
حیدرآباد/ کرناٹک کے بیدرمیں اے ٹی ایم کولوٹنے کے بعد حیدرآباد پہنچے بین ریاستی لٹیروں کے گروہ نے افضل گنج کے مصروف ترین علاقہ میں جمعرات کی شام فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ٹراویلس کے ٹکٹ منیجرجہانگیرشدید زخمی ہوگئے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ قبل ازیں جمعرات کی…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
اے ٹی ایم میں رقم بھرنے والے دو ملازمین پر فائرنگ – لاکھوں روپے رقم کے ساتھ دو ڈاکو فرار
کرناٹک کے بیدر شہر میں ایس بی آئی بینک کے مرکزی دفتر کے سامنے دن دہاڑے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اے ٹی ایم میں رقم ڈالنے آئے بینک ملازمین پر حملہ آوروں نے مرچ پاؤڈر پھینک کر حملہ کیا اور فائرنگ کے بعد رقم لے کر فرار ہو گئے۔…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
تلنگانہ کے میٹ پلی سب رجسٹرار سمیت دو ملازمین رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی سب رجسٹرار آصف الدین، اسسٹنٹ ڈاکیومنٹ رائٹر آرمور روی، اور آفس کے آؤٹ سورس سب آرڈینیٹ روی کمار کو اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق، جگتیال ضلع کے ابراہیم پٹنم منڈل کے تھماپور کا…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
آٹو ڈرائیور کو خاتون نے کی بے تحاشہ پٹائی – ویڈیو بنانے کے لئے حملہ کرنے کا الزام
اتر پردیش کے مرزا پور میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون کو آٹو ڈرائیور کو بے تحاشہ پیٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ الزام ہے کہ یہ واقعہ آٹو کے کرائے کے تنازعہ کے بعد پیش آیا۔ تاہم، خاتون کا دعویٰ ہے کہ ڈرائیور نے…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
خاتون کا سر مونڈھ کر برہنہ کرکے پٹائی۔ آندھراپردیش میں غیر انسانی واقعہ
File photo حیدرآباد: انسانیت کو شرمندہ کرنے والے واقعہ میں ایک خاتون کو سر مونڈھ دیا گیا اور اسے برہنہ کرکے اس کی پٹائی کی گئی۔ یہ غیر انسانی واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ستیہ سائی اننت پور ضلع میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق عاشق اور معشوق کی…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
نوجوان لڑکے اور لڑکی کا قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں وحشیانہ واردات
حیدرآباد۔ شہر کے مضاتی علاقہ پوپال گوڑہ میں نوجوان اورلڑکی کی نعشیں پہاڑی علاقہ سے دستیاب ہوئیں جنکا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پوپال گوڑہ کے جنگلاتی علاقہ میں واقع ایک مندر کے پاس مقامی افراد چہل قدمی کررہے تھے کہ اس دوران جھاڑیوں میں نوجوان لڑکا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل معاملہ میں جادو گر نعیم بابا اور اس کا بیٹا ملوث – باپ بیٹے کو پکڑنے پولیس سرگرم
اترپردیش کے میرٹھ کے سہیل گارڈن میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل کے معاملے میں نعیم بابا نامی جادو گر اور اس کے منہ بولے بیٹے سلمان کے خون آلود کپڑے پولیس نے برآمد کر لئے ہیں ۔جادوگر نعیم بابا مقتول معین کا سوتیلا بھائی بتایا…
مزید پڑھیں »