جرائم و حادثات
- جنوری- 2025 -10 جنوری
بس، لاری سے ٹکرا گئی 5 ہلاک۔ تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے آئیلا پورکے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں اوڈیشہ کے رائے گڑھ علاقے سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ سڑک پر رکی ہوئی لاری کو ایک پرائیویٹ بس نے ٹکر دے دی جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
حیدرآباد گوشہ محل میں نالہ منہدم، کریشر کی گاڑی حادثہ کا شکار
حیدرآباد: شہر کے گوشہ محل میں چاکنا واڑی کانالہ منہدم ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں کریشر لاری اس میں الٹ گئی۔ لاری کا ڈرائیور خوش قسمتی سے جان بچا کر باہر نکل آیا۔ ایک طرف جہاں منہدم ہونے والے نالےکے کام جاری تھے وہیں اب ایک اور حادثہ پیش…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
ساس سسر نے بہو کو قتل کرکے نعش کو دفن کردیا۔20 سال قبل لو میریج پر انتقام ۔ حیدرآباد کے مضافات میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد ۔ مرضی کے خلاف اپنے بیٹے کی جانب سے لو میرج کرنے پر 20 سال بعد ساس اور سسر نے مل کر اپنی بہو کا قتل کر کے نعش کو دفن کر دیا۔تقریبا 40 دن قبل ہوئی اس واردات کا اب انکشاف ہوا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر کے ایک اسکول کا لڑکا سوئمنگ پول میں غرقاب – تفریح کے دوران حادثہ
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شکر پلی میں کم عمر لڑ کا سوئمنگ پول میں غرق ہو گیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر پیش آیا۔ شنکر پلی پولیس کے مطابق پرانا شہر کے شاہ علی بنڈہ میں واقع ایک ہائی اسکول کے 60 طلبہ اور اساتذہ ، وائلڈ وائرس ریسارٹ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
کریمنگر ضلع میں لاری درخت سے ٹکرا گئی۔کلینر ہلاک،کیبن میں پھنس گیا ڈرائیور
کریم نگر۔ ریاست تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حضور آباد منڈل کے مانداڑی پلی میں ورنگل۔کریم نگر قومی شاہراہ پر ایک لاری بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں لاری کے کیبن میں پھنس کر کلینر موقع پر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
بار اینڈ ریسٹورینٹ میں قابل اعتراض رقص۔ حیدرآباد میں پب پر پولیس کا دھاوا
"گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے فحش رقص بار کے مالک کے خلاف مقدمہ حیدرآباد ۔ ایس آر نگر کے ایورگرین بار اینڈ ریسٹورنٹ پر اسپیشل آپریشن ٹیم نے چھاپہ مارا۔ گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے خوبصورت لڑکیوں سے فحش رقص کروانے کے الزامات کی بنا پر منگل کی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
کار شعلہ پوش، عاشق معشوق زندہ جل کر ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں دلخراش واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقع گھٹکیسر پولیس اسٹیشن کے حدود میں کار میں دو افراد زندہ جل گئے۔ شروعات میں اسے حادثہ سمجھا گیا تھا لیکن اس معاملہ نے نیاموڑ لے لیا ہے۔ ابتدائی طور پر پولیس نے سمجھا کہ دونوں افراد کی موت اس وقت ہوئی جب…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
ماں کی موت کا غم بیٹے کی خودکشی۔حیدرآباد میں دو دن بعد واقعہ کا انکشاف
حیدرآباد: شہر کے لالہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے بیٹے نے خودکشی کر لی۔ اس کا انکشاف کل ہوا انسپکٹر رگھو بابو کے مطابق یہ واقعہ لالہ پیٹ کے ونوبھا نگر میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
حیدرآباد کے مضافات میں قتل ۔ ناجائز تعلقات کا شبہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڑی پلی میں ایک شخص کا قتل کر دیا گیا ۔مقتول کے شناخت 38 سالہ مہیندر ریڈی ساکن ملکارجن نگر کے طور پر کی گئی ہے جو پیرزادی گوڑہ کے ایک بوائز ہاسٹل میں پہلے کیاب ڈرائیور کے طور پر کام کیا کرتا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
حیدرآباد میں ایک شخص کا قتل۔ نعش موسی ندی کے کنارے دستیاب
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے رامنتا پور علاقے میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ اوپل پولیس اسٹیشن کی حدود میں کل پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق باپو نگر کے رہنے والے محمد نبی عمر 28 سال جو رامنتا پور کے وینکٹ ریڈی نگر میں ایک ٹینٹ ہاؤس…
مزید پڑھیں »