جرائم و حادثات
- جنوری- 2025 -3 جنوری
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ – کار نے دو آٹوز کو ٹکر دے دی ؛ تین افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ گمڈی دل منڈل کے نالوالّی جنگلاتی علاقے میں ایک کار اور آٹو کے درمیان تصادم ہوگیا ۔ اس حادثے میں آٹو میں سفر کرنے والے تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حادثہ نالوالّی جنگلات کے قریب بالا…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
قتل کے بعد نعش کے ساتھ جنسی خواہش کی تکمیل۔ آندھراپردیش میں درندگی کی انتہا کا گھناؤنا واقعہ
نیلور۔معصوم بچیوں، ضعیف خواتین کے ساتھ ساتھ اب خواتین کی نعشیں بھی ہوس کے پجاریوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ انسانیت کو شرمندہ کرنے والا ایک گھناؤنا واقعہ ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بھابھی کا قتل کرکے نعش کے ساتھ جنسی خواہش کی تکمیل کی۔…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
حیدرآباد میں پولیس کانسٹیبل کی خودکشی
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک پولیس کانسٹبل نے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق ملک پیٹ، آسمان گڑھ سے تعلق رکھنے والا 36 سالہ جٹاوت کرن شہر کے فلم نگر پولیس اسٹیشن سے وابستہ پولیس کانسٹبل بتایا گیا ہے۔ اس نے آج شام اس وقت اپنے گھر میں پھانسی لے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
بھابی سے دشمنی۔ 2 ماہ کے بھتیجہ کا قتل کرنے والی خاتون کو عمر قید کی سزا
عبداللہ پورمیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں شیر خوار بچہ کے قتل کے مقدمہ میں خاتون کو عمر قید کی سزا حیدرآباد ۔ عبداللہ پورمیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے المناک واقعہ میں ایک معصوم بچے کے قتل کرنے والی خاتون کو عدالت نے عمر قید کی…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2024 -31 دسمبر
لفٹ لے کر لوٹ لینے والی دو شاطر خواتین حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد ۔حیدرآباد کی لالہ گوڑہ پولیس نے دو خواتین کو گرفتار کیا ہے جو سڑک پر گاڑی سواروں سے لفٹ مانگ کر ویران علاقوں میں لے جا کر انہیں لوٹ لیا کرتی تھیں۔ ان خواتین کیشناخت بھاگیہ ساکن ۔لکاجگیری اور وینیلہ ساکنصفیلگوڑہ کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
ایسے سال نو کے مبارکبادی کے لنکس پر کلک نہ کریں ورنہ بینک کھاتہ ہوجائے کا خالی
حیدرآباد ۔سائبر مجرمین نت نئے طریقہ سے جرائم کرتے ہوئے کئی افراد کے بینک کھاتوں سے رقم کی چوری کر رہے ہیں۔ تازہ طور پر وہ مبارکبادی پیغامات کے بہانے لنکس بھیج کر بھی زادہ لوح شہریوں کو ٹھگ رہے ہیں۔ نئے سال کی تقریبات کے دوران اس قسم کے…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
1500 روپے کیلئے ایک شخص کا قتل
حیدرآباد ۔ 1500 روپے کے لیے ایک شخص کا قتل کر دیا گیا۔ یہ واردات ریاست آندھرا پردیش کے تروپتی ضلع میں پیش آئی۔ پولیس کے مطابق موضع کلگیری سے تعلق رکھنے والے محبوب صاحب اور عظمت اللہ مقامی پریہ درشنی ترکاری مارکیٹ میں ترکاری فروخت کیا کرتے تھے۔ …
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
ٹکر دینے کے بعد بائیک کو 2 کیلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جانے کا واقعہ ۔ پولیس کو بی جے پی اسٹیکر والی بولیرو کی تلاش
نئی دہلی۔ ریاست اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں بی جے پی اسٹیکر والی ایک بولیرو گاڑی نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی۔ گاڑی کی زد میں آئی بائیک کو تقریباً دو کلومیٹر تک سڑک پر گھسیٹتی ہوئی لے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
حیدرآباد میں 500 روپے کیلئے قتل
حیدرآباد ۔ 500 روپے کیلئے ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ رنگاریڈی ضلع کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات پیش آیا۔ فو ری ملی جانکاری کے مطابق سرینواس نامی مزدور اور سائی کے درمیان 500 روپئے کے لیے جھگڑا ہوا۔ وہ دونوں شراب…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
بیوی بچوں کو ذہر دے کر پولیس کانسٹبل کی خودکشی۔ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں واقعہ
میدک ۔ ایک ہیڈ کانسٹیبل نے بیوی بچوں کو ذہر دے کر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں پیش آیا۔ کانسٹیبل جس کی شناخت 38سالہ پنڈاری بالاکرشنا کے طورپر کی گئی ہے اپنی بیوی ماناسا اور بچوں 11سالہ یسونت ، 9سالہ اشریتھ کےساتھ سدی پیٹ میں…
مزید پڑھیں »