جرائم و حادثات
- جنوری- 2026 -19 جنوری
چھیڑ چھاڑ کا الزام ۔ خاتون کا ویڈیو وائرل ہوتے ہی بے عزتی پر دل برداشتہ شخص کی خودکشی
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر مبینہ دست درازی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک 41 سالہ شخص نے بے عزتی محسوس کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ اتوار (18 جنوری 2026) کو ریاست کیرالہ کے کوزی کوڈ شہر میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت دیپک…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدراباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات پیش آئی۔چھتری ناکہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک وائن شاپ کے سامنے اتوار کی رات سرعام ستیش چولے نامی 30 سالہ شخص کو تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کر کے بے رحمی سے قتل کر دیاگیا۔یہ واردات شمشیر…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
شرابی نوجوان نے دانتوں سے ایک شخص کا کان کاٹ لیا
File photo حیدرآباد: شراب کے نشے میں دھت ایک نوجوان نے دوسرے شخص کا کان دانتوں سے کاٹ کر اسے شدید زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کی آدھی رات کو ریاست آندھرا پردیش وائی ایس آر کڑپہ ضلع کے سمہادری پورم منڈل کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
صرف 22 روپے کیلئے قتل۔تلنگانہ کے ضلع میدک میں واردات۔ ملزم گرفتار
حیدرآباد ۔ عام طور پر ناجائز تعلقات ،پرانی مخاصمت بھاری لین دین یا پھر ٹھوس وجہ سے برہمی کے عالم میں قتل کی وارداتیں پیش آتی ہیں لیکن ریاست تلنگانہ کے میدک ضلع میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ سنکرانتی تہوار کے دن چیگونٹہ منڈل کے علاقے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
چوری کرنے کے بعد گھر میں ہی سوگیا چور۔ تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں عجیب و غریب واقعہ
File photo کاماریڈی: گھر میں چوری کرنے آیا ایک چور سامان سمیٹنے کے بعد واپس جانے کا راستہ نہ ملنے پر وہیں سو گیا اور پکڑا گیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بیرکور کے دوسرے وارڈ میں واقع مالی پٹیل کے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
بیٹی کے زیوارات کے تنازعہ پر سمدھی اور سمدھن پر قاتلانہ حملہ – حیدرآباد کے فرسٹ لانسر میں دو بہنوں کے خاندان میں جھگڑا
حیدرآباد کے فرسٹ لانسر علاقہ میں محسن نواز نامی شخص نے بیٹی کے زیوارات کے تنازعہ پر اپنے سمدھی اور سمدھن پر قاتلانہ حملہ کر دیا، جس سے خاندانی رنجش نے پرتشدد شکل اختیار کر لی۔بتایا گیا ہے کہ حملہ آور محسن نواز اور شریف آپس میں سگے ہم زلف…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
تلنگانہ کے تانڈور میں بھائی نے بھائی کا قتل کر دیا، مکان کے تنازعہ پر خونی واردات
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے تانڈور ٹاؤن میں واقع مانک نگر علاقہ میں اتوار کی دوپہر مکان کے تنازعہ پر پیش آئے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا۔ اس دوران بڑے بھائی محسن نے اپنے چھوٹے بھائی رحمان پر چاقو سے بے رحمانہ حملہ کرتے ہوئے اسے قتل کر…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
"فری 5,000 روپے گفٹ کے جھانسے میں نہ آئیں ورنہ ہوسکتا ہے نقصان: کمشنر پولیس حیدرآباد
حیدرآباد: سٹی پولیس کمشنر وی سی سجنار نے خبردار کیا کہ سنکرانتی، یوم جمہوریہ اور دیگر تہواروں کے موقع پر لوگوں کی خوشیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سائبر مجرم سرگرم ہو جاتے ہیں۔ فی الحال واٹس ایپ پر "PhonePe ریپبلک ڈے میگا گفٹ” یا "سنکرانتی کا تحفہ” کے نام…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
ماں بیٹے کا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب – 9 ہزار اکاؤنٹس کے ذریعہ 240 کروڑ کی ہیرا پھیری
بنگلورو _ 18 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) فوری دولت کمانے کی خواہش نے 22 سالہ بی کام ڈراپ آؤٹ نوجوان کو سائبر جرم کی دنیا میں دھکیل دیا، جس نے دبئی میں مقیم ایک بھارتی سرغنہ کے لئے ہزاروں مِیول بینک اکاؤنٹس چلا کر سالانہ 25 لاکھ روپے سے زائد…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
شوہر نے بیوی کا قتل کردیا اور روتا ہوا پولیس اسٹیشن پہنچا
نئی دہلی: ایک شخص نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا اور پھر روتے ہوئے پولیس اسٹیشن پہنچا۔ بیوی کو مارنے کا اعتراف کیا اور خود کو حوالے کر دیا۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے کانپور میں پیش آیا۔ فتح پور ضلع کے موہن پور…
مزید پڑھیں »