جرائم و حادثات
- دسمبر- 2024 -28 دسمبر
حیدرآباد میں بھیانک سڑک حادثہ – 2 سافٹ ویر انجینرس ہلاک
حیدرآباد کے مادها پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں رونما دلخراش سڑک حادثہ میں 2 سافٹ ویئر انجینئرس ہلاک ہو گئے بورا بندہ سے تعلق رکھنے والا آکانش کل رات دیر گئے اپنے دوست کے ساتھ بورا بنڈہ سے بذریعہ موٹر سائیکل مادھاپور کی سمت جا رہا تھا…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
حیدرآباد میں تھیلے سے دستیاب نعش کو معمہ حل۔ بیوی ہی قاتل نکلی
حیدرآباد: حیدرآباد کی میلاردیوپلی پولیس نے پلاسٹک کے تھیلے میں دستیاب نعش کا معمہ حل کرلیا۔ میلاردیوپلی کے انسپکٹر نریندر کے مطابق اس مہینے کی 24 تاریخ کو میلاردیوپلی، درگا نگر میں سڑک کے کنارے نالے سے ایک تھیلہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی تھی جو انتہائی…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
چیف منسٹر تلنگانہ کے فلیکسی بیانرس نکالنے کے دوران الکٹرک شاک۔ میدک ضلع میں 2 نوجوان جھلس کر فوت
چیف منسٹر تلنگانہ کے فلیکسی بیانرس نکالنے کے دوران الکٹرک شاک۔ دو نوجوان جھلس کر فوت حیدرآباد ۔ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے فلیکسی بیانرس نکالنے کے دوران الکٹرک شاک سے دوفراد کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے کستاپور میں جمعرات کی صبح کی اولین…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
محبت کے نام پر ہراسانی پر حیدرآباد میں نوجوان لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد ۔نوجوان لڑکی نے محبت کے نام پر ایک نوجوان کی ہراسانی سے تنگ آ کر ایسڈ پی کر اپنی جان دے دی۔ یہ افسوسناک واقعہ جواہر نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ کشائی گوڑہ کے اے سی پی مہیش کمار اور جواہر نگر کے انسپکٹر سایدیا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
اچانک لاپتہ سب انسپکٹر ؛ خاتون کانسٹیبل اور کمپیوٹر اپریٹر کی نعشیں تالاب سے برآمد – تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں پیش آئے واقعہ سے سنسنی
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے اڈلور ایلارڈی تالاب سے ایک سب انسپکٹر ایک خاتون کانسٹیبل اور کمپیوٹر اپریٹر کی نعشیں برآمد ہوئیں جس سے علاقے میں سنسنی پیدا ہوگئی یہ تینوں چہارشنبہ سے اچانک لاپتہ ہوگئے تھے ان تینوں کے سیل فون لوکیشن کی مدد سے پولیس نے تلاش…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
دہلی میں پارلیمنٹ کے قریب ایک شخص نے جسم پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی
دہلی میں پارلیمنٹ کے قریب ایک شخص نے خودکشی کی کوشش کی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نامعلوم شخص نے اپنے جسم کو آگ لگا لی۔ مقامی افراد نے فوری طور پر اس شخص کو اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
سڑک کے کنارے نالی میں پڑے تھیلے سے نعش برآمد – حیدرآباد کے میلاردیوپلی میں واقعہ
حیدرآباد کے علاقہ میلاردیوپلی کے ایک نالی میں پڑے تھیلے میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق نعش کو صفائی ورکرس نے سب سے پہلے دیکھا جو سڑک کی صفائی کر رہے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد سڑک حادثہ میں طالبہ ہلاک ساتھی نوجوان زخمی
حیدرآباد: شہر کے علاقہ رائے درگم میں رونما سڑک حادثہ میں بی ٹیک کی طالبہ ہلاک ہوگئی جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی بتایا گیا ہے۔ یہ حادثہ اتوار کی رات اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار گاڑی نے ان کی موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر دے دی۔…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
بس کے ٹائر میں ہوا بھرنے کے دوران ٹائر پھٹ پڑا – میکانک کئی فٹ ہوا میں اڑ کر گر پڑا
کرناٹک کے ضلع اڈوپی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک اسکول بس کے ٹائر میں ہوا بھرتے وقت اچانک ٹائر پھٹ گیا۔ یہ واقعہ کوٹیشور کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر واقع ایک ٹائر پنکچر کی دکان پر پیش آیا، جس میں 19 سالہ عبدالرشید میکانک …
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد میں ہوئے سمیر کے قتل کا معمہ حل۔ سسر ہی قاتل نکلا۔ مرضی کے خلاف شادی پر انتقام
بوئن پلی پولیس نے قتل کیس میں پانچ ملزمان گرفتار کرلیے حیدرآباد: بوئن پلی پولیس نے 21 دسمبر 2024 کو ہونے والے قتل کیس میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ بوئن پلی کے علاقہ علی کامپلیکس کے پیچھے پیش آیا تھا جہاں محمد سمیر کا قتل…
مزید پڑھیں »