جرائم و حادثات
- دسمبر- 2024 -23 دسمبر
حیدرآباد میں سمیر نامی نوجوان کا قتل – محبت کی شادی پر قتل کا شبہ
حیدرآباد کے بوئن پلی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک نوجوان کو چاقو اور بلیڈ سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق، 20 سالہ سمیر، جو اولڈ بویین پلی علاقے کے علی کمپلیکس بستی کا رہائشی تھا اور ویلڈنگ کا کام…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
رشوت لیتے ہوئے پکڑا جانے والا عہدیدار رونا شروع کردیا – تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں پیش آیا واقعہ
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں پیش آئے ایک عجیب و غریب واقعہ میں رشوت کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے عہدیدارنے جذباتی انداز میں روناشروع کردیا۔ یہ واقعہ ضلع کریم نگر کے حضورآبادٹاون میں پیش آیا۔ پکڑے جانے کے بعد روتے ہوئے نظر آنے والے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
الو ارجن کے گھر پر حملہ۔ ملزمین کی گرفتاری ضمانت منظور
حیدرآباد ۔ تلگو فلم اداکار الو ارجن کی قیام گاہ پر حملہ کے الزام میں 6 افراد کی گرفتاری عمل میں ایی بعد ازاں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اتوار کے روز جوبلی ہلز میں واقع الو ارجن کے گھر پر 10 نوجوانوں نے حملہ کیا۔ حملے کے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
خانہ پور کی خاتون کی خودکشی۔ سسرالی رشتہ دار گرفتار ۔ عادل آباد پولیس کی کاروائی
عادل آباد: ون ٹاؤن پولیس نے گھریلو ہراسانی کے سبب خودکشی کے معاملہ میں 5 افراد کو گرفتار کر کے ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے انچارج سرکل انسپکٹر سنیل کمار نے اس معاملہ کی تفصیلات سے میڈیا کو واقف کروایا۔ پولیس کے مطابق 8…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت ریزی – برہم ہجوم کا پولیس پر پتھراؤ ؛ ملزم کے گھر کو آگ لگا دی
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک نابالغ لڑکی کے اغوا اور اس کی مبینہ عصمت ریزی کے واقعہ کے خلاف لڑکی کے رشتہ داروں نے پر تشدد احتجاج کیا جس میں پولیس عہدیدار زخمی ہوگئے ۔یہ واقعہ گڑی ہتنور میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
اندرون ایک گھنٹہ سائبر دھوکہ بازوں کی جانب سےلوٹی گئی رقم بچانے میں کامیابی ۔ حیدرآباد سائبر پولیس کی کاروائی
File photo سنجیوا ریڈی نگر پولیس اسٹیشن کے سائبر وارئیر کی فوری کارروائی سے 5 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ حل حیدرآباد ۔ سنجیوا ریڈی نگر پولیس اسٹیشن کی خاتون سائبر وارئیر کی فوری اور موثر کارروائی سے ایک بزنس مین کے 5 لاکھ روپے بچانےمیںکامیابیحاصلکیگئی جو سوشل…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
بنگلور کے قریب بھیانک سڑک حادثہ ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک
کرناٹک میں دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ: ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک بنگالورو: ریاست کرناٹک میں بنگلور کے قریب نیلا منگلا تعلقہ کے تالے کیرے علاقے میں قومی شاہراہ نمبر 4 پر ایک خوفناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ المناک…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ڈی سی ایم ویان دکان میں گھس پڑی – ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ جو دکان میں سو رہے تھے تفصیلات کے مطابقد نلگنڈہ ضلع کے دیورکنڈہ، میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک تیز رفتار ڈی سی ایم گاڑی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
نوٹوں کو پھینک کر سوشل میڈیا کے لئے رئیل بنانے والے نوجوان کو حیدرآباد کی گھٹکیسر پولیس نے گرفتار کرلیا
سوشیل میڈیا پر جلد شہرت اوراپنی رئیلس پر لائکس و شئیربڑھانے کیلئے کرنسی نوٹوں کو پھیکنے والے نوجوان کے خلاف تلنگانہ کی گھٹکیسر پولیس نے گرفتار کرلیا ۔اور اسے پوچھ تاچھ کے لئے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ۔ چہارشنبہ کو ہی اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد۔حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے مادنہ پیٹ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک صنعتی یونٹ میں خوفناک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ دروازے اور صوفے تیار کرنے والے یونٹ میں اچانک…
مزید پڑھیں »