جرائم و حادثات
- دسمبر- 2024 -18 دسمبر
تلنگانہ کے ویمولاواڈہ ٹاؤن میں رشید نامی نوجوان کا بے ہیمانہ قتل
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے ویمولاواڈہ ٹاؤن میں ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کردیا گیا جس کی شناخت 35 سالہ رشید کی حیثیت سے ہوئی ہے قتل کے اس واقعہ نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 35 سالہ رشید کے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
جسم فروشی کا اڈہ چلانے کا الزام ۔ حیدرآباد میں سابق پولیس کانسٹبل گرفتار
حیدرآباد: ایک سابق پولیس کانسیبل کو پولیس نے آسانی سے پیسے کمانے کے لیے جسم فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ رام گوپال پیٹ انسپکٹر نرسنگ راؤ کے مطابق وجئے واڑہ کا 46 سالہ کلیان شہر کے علاقہ کارخانہ واسوی نگر میں مقیم ہے۔ اسے 1998 میں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
اقدام خودکشی کرنے والی نئی نویلی دلہن کو شوہر جنگل میں چھوڑ کر فرار۔ تلنگانہ میں واقعہ
حیدرآباد ۔ شادی کے بعد ایک شخص نے اپنی دلہن کو ملوگو کے جنگلات میں چھوڑ دیا جس نے اقدام خودکشی کیا تھا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والا وکرم منہر ملازمت کے سلسلے میں بنگلور میں مقیم بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ ۔ ضلع ملوگو میں سب انسپکٹر کی خودکشی کے معاملہ میں خاتون گرفتار۔ ہراسانی سے تنگ آکر ملازم پولیس نے سرویس ریوالور سے چلا لی تھی گولی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ملوگو ضلع واجیڈو سب انسپکٹر ہریش کی خودکشی کے معاملہ میں ایک خاتون کو خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ وینکٹا پورمسرکل انسپکٹر بنڈاری کمار نے ان تفصیلات کا انکشاف کیا۔ اس ماہ کی 2 تاریخ کو صبح سب انسپکٹر ہریش نے واجیڈو منڈل میں ایک ریزارٹ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
چنچل گوڑہ جیل کے پاس الو ارجن کے چاہنے والے کی خودکشی کی کوشش
حیدرآباد: الو ارجن کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے چنچل گوڑہ جیل کے قریب کل رات دیر گئے اداکار کے مداح نے خودسوزی کی کوشش کی۔ فلم اداکار کو کل چکڑ پلی پولیس نے سندھیا تھیٹر میں فلم کے پریمئر شو کے دوران بھگدڑ کے دوران ایک خاتون کی موت…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ایک شخص نے پی وی این آر ایکسپریس وے سے چھلانگ
File photo حیدرآباد: حیدرآبادکے علاقہ عطا پور میں آج پی وی این آر ایکسپریس وے سے چھلانگ لگا کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ہفتہ کی رات پیش آیا ۔اطلاعات کے مطابق 30 سالہ شخص فلائی اوور پر پہنچا اور اس نے پلر نمبر 155 کے پاس…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
ضلع نلگنڈہ کے اے ٹی ایم سے 24 لاکھ کی چوری
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ دامرلہ چرلہ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم میں جمعہ کی رات دیر گئے چوری کا واقعہ پیش آیا۔ سارقین نے سی سی ٹی وی پر پیپر اسپرے چھڑک دیا تاکہ انکی شناخت نہ ہو۔ انھوں نے اے ٹی ایم…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
شک نے ایک خاندان کو تباہ کردیا۔ ماں اور بھائی کے قتل کے بعد باپ کی خودکشی سے معصوم بچہ یتیم ہوگیا۔ بیگم بازار واقعہ کی مکمل تفصیلات
حیدرآباد : شہر کے بیگم بازار پولیس اسٹیشن کی حدود میں جمعہ کی علی الصبح ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا،جہاں شک کی آگ نے ایک خاندان کو تباہ کر دیا اور ایک پانچ سالہ معصوم بچے کو یتیم بنا دیا۔ شوہر نے بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
کانپور کے اے سی پی محسن خان کے خلاف شادی کا وعدہ کرتے ہوئے جنسی استحصال کا الزام – تحقیقات کا کررہے ہیں سامنا
انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( آئی آئی ٹی )کانپور کی ایک پی ایچ ڈی اسکالر نے جمعرات کو ایک اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس محسن خان پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے۔ مذکورہ اے سی پی بھی اسی آئی آئی ٹی میں کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی کر…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں 100 کروڑ روپے کی ڈرگس ضبط – اے پی سے لاری میں ممبئی منتقل کرنے کے دوران کارروائی
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں جمعہ کو ڈائرکٹر آف ریونیو انٹلی جنس،نارکوٹک ڈرگس کنٹرول اور سنٹرل ویجلنس کی مشترکہ کارروائی میں 100 کروڑ روپے کے ڈرگس کو ضبط کرلیا گیا ۔ یہ واقعہ سنگاریڈی ضلع کے ماڈیگی انٹر اسٹیٹ چیک پوسٹ کے پاس پیش آیا جہاں مذکورہ تین ایجنسیوں…
مزید پڑھیں »