جرائم و حادثات
- دسمبر- 2024 -13 دسمبر
اداکار الوارجن 14 دن تک عدالتی تحویل میں
حیدرآباد کی نامپلی کریمنل کورٹ میں معروف فلم اداکار الو ارجن کو نویں ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ پولیس نے الوارجن کو اس کیس میں 11واں ملزم بنایا ہے اس سے پہلے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
سامان خریدنے کے لئے آنے والی کمسن لڑکی کے ساتھ دست درازی – لڑکی کے گھر والوں نے پیٹ پیٹ کر دکان دار کا قتل کردیا ؛ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واقعہ
نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں کمسن لڑکی سے دست درازی کرنے والے ایک شخص کو متاثرہ کے گھر والوں اور مقامی عوام نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ۔یہ واقعہ نظام آباد کے رینجل منڈل کے ویرنا گٹہ تانڈہ میں جمعرات کی رات پیش آیا …
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
کردار پر شک،بیوی اور بیٹے کے قتل کے بعد سراج نامی شخص کی خودکشی۔ حیدرآباد کے بیگم بازارمیں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: ایک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹے کا قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ دل دہلادینے والی یہ واردات حیدرآباد کے بیگم بازار علاقہ میں جمعرات کی رات رونما ہوئی۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والا سراج بیگم بازار توپ خانہ علاقہ میں …
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
رات کے اندھیرے میں گھروں کے سامنے سے جوتوں کی چوری۔ حیدرآباد میں پکڑا گیا چور
نئی دہلی۔ حیدرآباد کے اوپل علاقہ میں پیش آنے والے ایک حیرت انگیز واقعہ نے سب کو چونکا دیا جہاں ایک مشتبہ چور کے گھر سے سینکڑوں جوتوں کے جوڑے برآمد ہوئے۔ اوپل کی ایک کالونی کے رہائشی کئی دنوں سے پریشان تھے کیونکہ ان کے گھروں کے سامنے سے…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
کویت سے راتوں رات ہندوستان آکر رشتہ دار کا قتل اور پھر واپسی۔بیٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر باپ کا انتقام
آندھرا پردیش کے انامیا ضلع کے کوٹہ منگم پیٹ گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے اپنی 12 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر نازیبا حرکت کرنے والے رشتہ دار کو قتل کر دیا۔ یہ شخص، جو کُویت میں ملازمت کرتا تھا، اس واقعہ کی…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
حیدرآباد میں شوہر، بیوی کی اجتماعی خودکشی کا واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے اوپل علاقے میں ایک معمر جوڑے نے اجتماعی طور پر خودکشی کر لی۔ مرنے والوں کی شناخت 60 سالہ شاستری اور ان کی بیوی 54 سالہ جگدیشوری کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ دونوں سری سائی نگر کالونی اوپل میں مقیم تھے، ان کا…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
فلم اداکار موہن بابو کے خلاف اقدام قتل کا کیس درج
حیدرآباد ۔ تلگو فلم اداکار موہن بابو کے خلاف حیدرآباد میں اقدام قتل کا مقدم درج کیا گیا ہے۔ پہاڑی شریف پولیس نے میڈیا کے نمائندے پر حملے کے الزام میں ابتدا میں موہن بابو کے خلاف بی این ایس کی دفعہ کے تحت ایک مقدمہ درج کیا تھا …
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
بھاوج نے نند پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا – تلنگانہ کے نرمل ضلع میں واردات
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے مدهول منڈل میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی نند پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا ۔ مقامی افراد کے مطابق یہ واقعہ مدهول منڈل کے سائی مادھو نگر علاقے میں پیش آیا۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
پٹرول پمپ پر پٹرول ٹینکر میں لگی بھیانک آگ۔حیدرآباد میں یکمینار مسجد کے پاس واقعہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے علاقہ نامپلی میں یکمینار مسجد چوراہے قریب واقع ایک پٹرول پمپ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ہندوستان پیٹرولیم کا ایک ٹینکر ایچ پی پٹرول پمپ پر آئیل بھرنے آیا تھا لیکن اس دوران اچانک ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ آگ لگتے ہی وہاں بھگدڑ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
بالی ووڈ اداکار مشتاق خان کا اغوا – پروگرام کے بہانے دہلی بلا کر کی گئی یہ حرکت
بالی ووڈ اداکار مشتاق خان، جو اکشے کمار کی فلم "ویلکم” اور "استری 2” میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں، مبینہ طور پر ایک پروگرام شو میں شرکت کی دعوت کے بہانے اغوا کر لئے گئے اور انہیں 12 گھنٹوں تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے…
مزید پڑھیں »