جرائم و حادثات
- دسمبر- 2024 -10 دسمبر
ممبئی میں بے قابو بس نے 50 سے زائد افراد کو روند ڈالا – 7 افراد ہلاک
ممبئی کے علاقے کرلا میں پیر کی رات مہارشٹرا کی آر ٹی سی بس نے کئی لوگوں کو روند ڈالا ۔جس کے نتیجے میں 7 افراد کی موت ہوگئی اور 49 افراد زخمی ہوگئے ان تمام کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ زخمیوں کو سیون اور…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
تلوار کے ساتھ تصویر فیس بک پر اپ لوڈ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے نوجوان گرفتار
حیدرآباد: کمشنر کے ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم اور چھتری ناکہ پولیس نے ایک مشتبہ حالت میں گھومنے والے نوجوان اجے کمار کو گرفتار کر لیا۔ ملزم جس کی عمر 30 سال ہے اور وہ چھتری ناکہ علاقہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے اس کے پاس ایک تلوار…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
محبت سے انکار۔ لڑکے نے انٹرکی طالبہ کو زندہ جلادیا۔ آندھراپردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: ایک چونکا دینے والے واقعہ میں محبت سے انکار پر لڑکے نے انٹرمیڈیٹ کی طالبہ پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی۔یہ واقعہ آندھرا پردیش کے نندیال ضلع کے نندی کوٹکور میں پیش آیا۔ جس کے نتیجہ میں طالبہ جھلس کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ اس واقعہ کے…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
حیدرآباد ۔ پشپا 2 بھگدڑ معاملہ 3 ملزمین گرفتار
حیدرآباد: مشہور تلگو فلم اداکار الو ارجن کی فلم *پشپا 2* کے بینیفٹ شو کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں بھگدڑ کے نتیجہ میں ایک خاتون کی موت اور اس کے بیٹے کے زخمی ہونے کے کیس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں مدھیہ پردیش کے 8 رکنی چوروں کی ٹولی گرفتار
تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے بیلا میں پیش آئے سرقہ کی واردات میں پولیس نے مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے 8 رکنی بین الریاستی ٹولی کو گرفتار کر لیا۔ یہ چوری 4 دسمبر 2024 کو بیلا کے "شریکر سپر مارکیٹ” میں ہوئی تھی، جہاں 5 لاکھ 87…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں نانڈیر کے یوسف نامی شخص کا قتل
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اتوار کے روز مرچ کمپاؤنڈ علاقے میں پیش آیا، جہاں مہاراشٹرا کے ناندیڑ سے تعلق رکھنے والے45 سالہ یوسف نامی شخص کا…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں دو کانسٹیبلس سڑک حادثہ میں ہلاک
حیدرآباد میں منعقد ہونے والی میراتھن میں شرکت کے لئے بائیک پر سوار دو پولیس کانسٹیبلس ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے ۔ یہ افسوسناک واقعہ سدی پیٹ ضلع کے گجویل علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم گاڑی نے ان کی بائیک کو ٹکر مار دی اور فرار…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد سے ایمبولینس کی چوری۔ فلمی انداز میں پولیس نے کی چور کے خلاف کاروائی
حیدرآباد: شہر میں ایک چور نے ایمبولینس چوری کرکے ہلچل مچا دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آئی اور حیدرآباد۔ وجے واڑہ ہائی وے پر فلمی انداز میں تعاقب کرکے پولیس نے سوریہ پیٹ تک پیچھا کیا اور آخرکار چور کو گرفتار کر لیا۔ پورا معاملہ یہ ہے…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
حیدرآباد کے ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے لگی آگ
حیدرآباد۔ شہر کے ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے جمعہ کی دوپہر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں اسٹیشن کے نیچے پارک کی گئی پانچ موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ اچانک شعلے بھڑکنے اور دھوئیں کے گہرے بادل پھیل جانے سے مسافرین میں خوف…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
حیدرآباد کے حیات نگر پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں دھماکہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے حیات نگر پولیس اسٹیشن کے احاطے میں آج ایک پراسرادھماکہ پیش آیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اسٹیشن کے احاطے میں واقع اسٹور روم میں صفائی کا کام جاری تھا۔ دھماکہ کے نتیجے میں ایک سویپر زخمی ہوگئی…
مزید پڑھیں »