جرائم و حادثات
- جنوری- 2026 -17 جنوری
اساتذہ کو لے جانے والی کار الٹ گئی – دو ٹیچرس ہلاک تین زخمی – تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں حادثہ
تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اراواپلی کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو اساتذہ ہوگئے اور دو ہیڈ ماسٹر شدید زخمی ہو گئے۔ سنکرانتی تعطیلات کے بعد آج اسکول دوبارہ کھلنے پر نلگنڈہ…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
حیدرآباد ۔ شراب کا گلاس بنا موت کی وجہ، تہوار کے دن سوتیلے بھائیوں میں جان لیوا جھگڑا
حیدرآباد: دو سوتیلے بھائیوں نے سنکرانتی کے موقع پر شراب نوشی کی، ماضی میں ان کے درمیان ہونے والے خاندانی جھگڑوں کو یاد کرتے ہوئے آپس میں جھگڑا ہوگیا۔ غصہ کے عالم میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو تین منزلہ عمارت سے نیچے دھکا دے دیا جس کے…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مرد کا حلیہ بنا کر چوریاں کرنے والی دو لڑکیاں گرفتار۔ بنگالورو پولیس کی کاروائی
بنگالورو: ریاست کرناٹک بنگلور شہر میں چوری کرنے کے لیے کچھ شاطر خواتین نت نئے طریقے اپنا رہی ہیں۔ گرفتاری سے بچنے کے لیے وہ فلمی انداز میں مردوں جیسا بھیس بدل کر وارداتیں انجام دے رہی ہیں۔ حال ہی میں دو نوجوان لڑکیاں مردوں کا حلیہ بنا کر…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
حیدرآباد میں چور سرگرم۔ 12 مکانات میں چوری
حیدرآباد: سَنکرانتی تہوار کے موقع پر حیدرآباد میں چور سرگرم ہو گئے ہیں۔ میڈی پلی پولیس اسٹیشن کے حدود کے نو درگا کالونی اور اَنوشکتی نگر میں نامعلوم افراد نے قریب 12 مقفل مکانات کو نشانہ بنا کر چوریاں کیں۔ چور سونا اور چاندی کے زیورات لے کر فرار…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مانجہ سے بچنے کی کوشش میں ایک ہی خاندان کے تین افراد 70 فٹ اونچے فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
سنکرانتی کے موقع پر افسوسناک سانحہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک سورت _ سنکرانتی کے دوران ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں پتنگ کے مانجہ سے بچنے کی کوشش میں ایک ہی خاندان کے تین افراد لقمۂ اجل بن گئے۔ یہ حادثہ گجرات کے سورت میں پیش…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
کریم نگر میں لوگوں کو پھانس کر لوٹ لینے والے جوڑے کی گرفتاری۔ 100 افراد کو بلیک میل کرنے کا انکشاف
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے کریم نگر میں نوجوانوں اور تاجروں کو جال میں پھنسا کر بلیک میل کرنے والے شوہر اور بیوی کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خاتون نے تقریباً 100 افراد سے تعلقات قائم کیے اور ان کی خفیہ…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
ولی کے پیٹ میں شیطان — ایم بی اے پاس بیٹے نے باپ کی شفقت کو گولیوں سے چھلنی کر دیا
لکھنؤ _ اتر پردیش کے بلندشہر میں ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں بے روزگاری کے طعنوں اور گھریلو تنازع نے باپ-بیٹے کے رشتے کو خون میں نہلا دیا۔ کوتوالی دیہات علاقے کی بھوڑ پولیس چوکی کے تحت واقع اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایم بی اے پاس بیٹے ابو…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ کے میدک ضلع میں سنسنی خیز قتل، چیگنٹہ منڈل کے اننت ساگر میں یوپی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ہلاک
تلنگانہ کے ضلع میدک کے چیگنٹہ منڈل کے اننت ساگر گاؤں کے مضافاتی علاقے میں جمعرات کو ایک شخص کے بہیمانہ قتل کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ گاؤں کے باہر واقع ایک رائس مل کے قریب ایک کمپنی میں کام کرنے والے اترپردیش…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
عادل آباد سے دو ماہ قبل لاپتہ خاتون عمرانہ کی نعش مہاراشٹرا کے جنگل سے برآمد، قاتل گرفتار
عادل آباد: دو ماہ قبل لاپتہ خاتون عمرانہ کی نعش مہاراشٹرا کے جنگل سے برآمد، قاتل گرفتار عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد سے دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 39 سالہ خاتون عمرانہ جبین کی نعش آج مہاراشٹرا کے جنگلات سے برآمد ہوئی، اور اس کے قتل…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
چینی مانجہ کا قہر: جونپور میں فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر سمیر ہاشمی کی گردن کٹنے سے موقع پر ہی موت
اترپردیش کے جونپور میں اعظم گڑھ شاہراہ پر پچہٹیا تراہے کے قریب چہارشنبہ کی دوپہر تقریباً پونے ایک بجے پتنگ کے چائنیز مانجہ کی زد میں آکر 25 سالہ فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر سمیر ہاشمی کی گردن کٹ گئی، جس کے نتیجہ میں ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جائے حادثہ…
مزید پڑھیں »