جرائم و حادثات
- ستمبر- 2024 -15 ستمبر
حیدرآباد کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول کے بجائے پانی _ عوام کا احتجاج
حیدرآباد کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول بھروانے کے لئے آنے والے موٹر سائیکل سوار اس وقت حیرت زدہ رہ گئے جن پمپ سے پٹرول کی جگہ پانی نکلنے لگا۔ جس پر موٹرسائیکل سوار افراد نے پٹرول پمپ کے مالک چندر شیکھر کو طلب کرتے ہوئے ان سے پمپ سے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ _ 2 افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی
جگتیال _15،ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ جگتیال کے قریب پولاس گاوں کے اسٹیج کے پاس پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق رائیکل منڈل کے علی پور گاوں سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد۔ اپارٹمنٹ کی چھت سے چھلانگ لگا کر مسلم خاتون کی خودکشی
حیدرآباد ۔ چکڑپلی علاقہ میں ایک خاتون نے آج 5ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ چکڑپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ہری نگرمیں ہفتہ کی دوپہر پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 24 سالہ شاہانہ بیگم اپارٹمنٹ کے پانچویں منزل کے ٹیریس پر گئیں اور…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد میں بس کی ٹکر سے نوجوان لڑکی ہلاک
حیدر آباد۔ شہر میں رونما دلخراش سڑک حادثہ میں ایک نوجوان لڑکی ہلاک ہو گئی۔ یہ حادثہ مادھاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں کتہ گوڑہ چورا ہے کے پاس اس وقت پیش آیا جب لڑکی سڑک عبور کر رہی تھی سڑک سے گزرنے والی لڑکی کو پیچھے سے آر…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد میں زیادہ منافع دینے کا لالچ دیتے ہوئے 700 کروڑ روپے کا دھوکہ_ کئی مسلم خاندان دھوکہ دہی کا شکار
حیدرآباد _13 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں زیادہ منافع دینے کا لالچ دیتے ہوئے معصوم عوام سے 700کروڑ روپے وصول کرتے ہوئے دھوکہ دینے کا ایک معاملہ جمعہ کو سامنے ع آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی کے زیڈ ٹکنالوجیز نامی کمپنی نے معصوم عوام سے زیادہ سود دینے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
گانجہ کی ڈور ڈیلیوری نوجوان گرفتار
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کی پولیس نے تروپتی میں گانجہ کی ڈور ڈییلیوری کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 22 کلو گانجہ برآمد ہوا۔ اوجی کپم، نگری منڈل کا ایک نوجوان سرینواس بری عادتوں کا شکار ہوگیا۔ وہ فوری پیسہ کمانے کے خیال سے گانجہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تنہا خاتون کو دیکھ کر دست درازی کرنے ڈیلیوری بوائے کی کوشش۔ تلنگانہ کے ضلع نرمل میں واقعہ
نرمل: ایک خاتون کو گھرمیں تنہا دیکھ کر ڈیلیوری بوائے نے اس کے ساتھ دست درازی کی کوشش کی۔یہ شرمناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے آن لائن آرڈر دیا تھا جس کو پہنچانے کیلئے یہ ڈیلیوری بوائے اسکے گھر پہنچا،…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد میں ریو پارٹی۔ 18 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پکڑے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں پولیس نے ریوپارٹی پر چھاپہ مارا۔مادھاپورایس اوٹی پولیس نے یہ کارروائی کی۔ پولیس نے ایک گیسٹ ہاوس میں منائی جانے والی ریوپارٹی پر دھاوا کرتے ہوئے وہاں سے گانجہ، شراب اور بھاری مقدار میں ای سگریٹس کو ضبط کرلئے۔بعد ازاں ملزمین کو…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
سکندر آباد کے گاندھی ہاسپٹل میں خاتون ڈاکٹر پر حملہ
سکندرآباد کے گاندھی ہاسپٹل میں ایک خاتون جونیر ڈاکٹر پر حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایمرجنسی وارڈ میں خاتون جونیر ڈاکٹر پر ایک مریض کے رشتہ دار نے حملہ کردیا۔ تاہم فوری طور پر حملہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ بتایا گیا ہے کہ مریض کے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
چوری کرنے کے دوران برقی شاک لگنے سے دو چوروں کی موت
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں چوری کرنے کے لئے آنے والے دو چوروں کی برقی شاک لگنے سے موت ہوگئی۔سولار پلانٹ سے برقی کے کیبلس کی چوری کی کوشش کے دوران بجلی کا جھٹکہ لگنے سے دوچوروں کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ کے مڈجل…
مزید پڑھیں »