جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -6 نومبر
نوئیڈا میں نہر سے خاتون کی نعش برہنہ حالت میں دستیاب
File photo نئی دہلی: ریاست اتر پردیش میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ نوئیڈا کے سیکٹر 108 کے علاقے میں ایک نہر میں برہنہ حالت میں خاتون کی نعش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کے ہاتھوں پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔اطلاع…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
جگتیال ضلع کے ملیال پولیس اسٹیشن میں نوجوان کی خودسوزی کی کوشش سے سنسنی
انصاف نہ ملنے پر نوجوان کا انتہائی قدم! جگتیال میں چونکا دینے والا واقعہ، ملیال پولیس اسٹیشن میں پٹرول چھڑک کر خودسوزی کی کوشش تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ملیال پولیس اسٹیشن کے احاطے میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب نُوکا پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
اے پی میں خوفناک سڑک حادثہ – دو نوجوان موقع پر ہی ہلاک
آندھراپردیش کے ضلع باپٹلہ میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق گنٹور کے کوریٹاپاڈو کے رہنے والے 21 سالہ شیخ رضوان اور 21 سالہ سی نانی اپنی بائیک پر سوریالنکا بیچ جارہے تھے ۔ تاہم بیچ بند ہونے کی اطلاع پر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
چیونٹیوں سے ڈر کر خاتون نے خودکشی کرلی۔ حیدرآباد کے مضافات میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقع پٹن چیرو حلقہ اسمبلی کے امین پور میونسپلٹی کی حدود میں ایک سانحہ پیش آیا۔ چیونٹیوں کے خوف (Ant Phobia) کی وجہ سے ایک شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی۔ شاروا ہومز سے تعلق رکھنے والے شریکانت کی بیوی منیشا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
آندھراپردیش میں ایک اور بس کو آگ لگ گئی
حیدرآباد ۔ریاست آندھرا پردیش میں ایک بس شعلہ پوش ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق باروتی پورم منیم ضلع کے پاچی پنٹا منڈل روڈا والاسا کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔ وشاکھا پٹنم سے جئےپور جانے والی اڈیشہ آر ٹی سی کی بس صبح ساڑھے سات بجے آندھرا اڈیشہ…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر کے کچن میں دفنا دیا، 14 ماہ بعد انکشاف!
بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر کے کچن میں دفنا دیا، 14 ماہ بعد انکشاف! احمدآباد (گجرات): اترپردیش کی مسکان رستوگی اور مدھیہ پردیش کی سونم رگھووَنشی جیسے ہولناک واقعات کے بعد اب گجرات کے احمدآباد میں روبی نامی خاتون نے بھی ایسا ہی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد ۔ روڈی شیٹر کے قاتلانہ حملہ میں زخمی نوجوان کی موت
حیدرآباد ۔سر عام رؤڈی شیٹر کے حملے میں زخمی نوجوان کی موت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع رنگار ریڈی نگر میں 25 سالہ روشن رہا کرتا تھا، اس کا بالشیو ریڈی سے جھگڑا چل رہا تھا۔ کل بال شوریڈی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
نظام آباد میں خاتون قتل کیس کے تین ملزمین گرفتار، عدالت میں پیش
نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے فتح نگر گاؤں میں 24 اکتوبر کو شاملہ لکشمی قتل کیس میں پولیس نے آج تین ملزمین سنگیتا، منگل بابو اور پدما کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا اور ریمانڈ پر بھیجا۔ پولیس کے مطابق ملزمین اور مقتولہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآباد میں دن دھاڑے فلمی انداز میں نوجوان پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد کے جگت گیر گٹہ بس اسٹینڈ کے قریب دن دہاڑے فلمی انداز میں ایک نوجوان روشن سنگھ پر بالریڈی نامی نوجوان نے چاقو سے حملہ کر دیا ۔ شدید زخمی ہونے کے بعد رشید وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔روشن سنگھ کو خون میں لت پت دیکھ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
پٹریاں عبور کرنے کے دوران ٹرین کی ٹکر 6 خواتین ہلاک۔ اترپردیش میں حادثہ
نئی دہلی: اتر پردیش میں ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوپی کے مرزا پور میں آج ریل کی پٹریوں کو عبور کرنے والے مسافرین کو ٹرین نے ٹکر دے دی ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس حادثے میں چھ خواتین کی موت ہوئی ہے۔…
مزید پڑھیں »