جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -22 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر کی ایک مندی ہوٹل میں بی ٹیک کے طالب علم کا قتل
حیدرآباد کے پرانا شہر کے علاقے بالاپور میں واقعہ ایک ہوٹل میں انجینئرنگ کے طالب علم کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بالاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں بی ٹیک کے طالب علم پرشانت کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ۔ بی ٹیک…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں دو سالہ لڑکی کی نالے میں بہہ جانے سے موت
نظام آباد _ 22 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں بارش کے نالے میں بہہ جانے والی دو سالہ لڑکی کی نعش برآمد ہوگئی۔ چہارشنبہ کی شام نظام آباد شہر کے آنند نگر میں رہنے والی دو سالہ لڑکی اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے سامنے سے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ کے سدی پیٹ میں تین سالہ بچی کی عصمت ریزی _ 24 گھنٹے میں مفرور ملزم گرفتار
سدی پیٹ _ 22 اگست ( امتیاز علی) تلنگانہ کے سدی پیٹ 3 ٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک تین سالہ کمسن بچی کے ساتھ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا 3 ٹاون پولیس نے اندرون 24 گھنٹے ملزم کو گرفتار کر لیا انسپکٹر ودیا ساگر نے کیس…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
بیوی نے شرابی شوہر کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں شوہر کی ہراسانی سے تنگ ا کر ایک بیوی نے اس کا قتل کر دیا۔ یہ واقعہ میاں پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ تاخیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریاست آسام سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ علی حسین لشکر اپنی بیوی رخسانہ…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
سیکل پر اسکول جانے والے دو کمسن بچوں کو لگا برقی شاک _ تنویر جاں بحق – آدم بری طرح جھلس گیا
کڑپہ _ 21 اگست ( اردولیکس) آندھراپردیش کے کڑپہ شہر میں برقی شاک لگنے سے ایک کمسن جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید جھلس گیا۔جو ہاسپٹل میں زیر علاج ہے تفصیلات کے مطابق کڑپہ شہر کے آگاڈی ویدھی میں چہارشنبہ دو بچے تنویر اور آدم دوپہر کے کھانے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
مالی پریشانیوں سے تنگ آکر واٹر ٹینک سے چھلانگ لگا کر ایک شخص کی خودکشی _ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک شخص نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر واٹر ٹینک سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ قطب اللہ پور میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق رامو نامی 48 سالہ شخص نے قطب اللہ پور واٹر ٹینک پر…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
پرکٹ میں چاقو زنی کے واقعہ سے ہلچل، ایک شخص زخمی
آرمور،18/ اگست۔ ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) آرمور بلدیہ کے حدود میں واقع پرکٹ چوراہے کے نزد منگل کی شام چاقو زنی کے واقعہ نے ہلچل مچا دی۔ اس واقعہ میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پرکٹ علاقے سے تعلق رکھنے والے بنڈی مہیش اور…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں برقعہ پہن کر بائیک پر کرتب بازی۔ نوجوانون کے خلاف پولیس کی کاروائی
حیدرآباد: پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں برقعہ پہن کر گاڑیوں پر کرتب بازی کرتے ہوئے عوام کو پریشان کرنے کے الزام میں نوجوانوں کے خلاف پولیس نے کاروائی کی ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا تھا جس میں دیکھا جاسکتا…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد میں بارش کے پانی میں بہہ جانے سے ایک شخص کی موت
حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں منگل کی صبح ہوئی طوفانی بارش میں ایک شخص کی پانی میں بہہ جانے سے موت ہوگئی۔جس کی شناخت 43 سالہ وجئے کی حیثیت سے ہوئی ہے جو یومیہ مزدور بتایا گیا ہے یہ حادثہ شہر کے مشیرآباد کے رام نگر میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اب 2 سالکی بچی بھی محفوظ نہیں۔ جودھپور میں درندگی کی انتہا کا واقعہ
نئی دہلی: ریاست راجستھان کے جودھپور میں دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ، جودھپور کے دیو نگر تھانہ علاقے میں دو سال کی معصوم بچی کی عصمت ریزی کی گئی اوراس کے بعد درندہ صفت ملزم نے لڑکی کو مندر کے پاس پھینک دیا اوروہاں سے فرارہوگیا۔ متعلقہ…
مزید پڑھیں »