جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -18 اگست
اترپردیش میں دلخراش سڑک حادثہ 10 ہلاک 37 زخمی
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے بلند شہر میں شکار پور – بلند شہر سڑک پر اتوار کی صبح رونما سڑک حادثہ میں 10 افراد ہلاک اور 37 افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کا تعلق علی گڑھ ضلع کے اترولی تحصیل کے گاؤں رائے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
ڈائن صفت سوتیلی ماں نے دو معصوم لڑکیوں کو زہر دے کردیا قتل _ عافیہ اور ہادیہ کو مار ڈالنے کی سازش میں باپ اور سوتیلی نانی بھی ملوث
لکھنو _ 19 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بجنور ضلع میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک ڈائن صفت سوتیلی ماں نے دو معصوم لڑکیوں کو زہر دے کر قتل کردیا۔ سوتیلی ماں نے ان لڑکیوں کو اس وقت زہر کھلا دیا جب اس کا…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
چلتی بس کے دو ٹائر اچانک نکل گئے _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں بڑا حادثہ ٹل گیا
جگتیال _ 18 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں آر ٹی سی بس کا بڑا حادثہ ٹل گیا۔تفصیلات کے مطابق نرمل بس ڈپو کی آر ٹی سی بس کے دو ٹائر جگتیال ضلع کے مورا پلی گاوں کے مضافات میں اچانک بس نکل کر سڑک کے کنارے گر…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
حیدرآباد میں خوفناک حادثہ۔ دسویں جماعت کی طالبہ ہلاک
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں رونما بھیانک سڑک حادثہ میں ایک طالبہ ہلاک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آج ہنشی گوڑہ چوراہے کے پاس ایک آٹو کو لاری نے ٹکر دے دی جس کے ساتھ ہی آٹو سامنے رکی ہوئی بس کے نیچے پھنس گیا۔ اس حادثہ میں آٹو سوار طالبہ ہلاک…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
راجستھان کے ادے پور میں فرقہ وارانہ تشدد _ دسویں جماعت کے دو طلبہ کی لڑائی کے بعد شہر میں توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات
نئی دہلی _ 17 اگست ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے ادے پور میں جمعہ کو ایک سرکاری اسکول کے دو طلباء کے درمیان لڑائی کی وجہ سے فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوگئی۔ مشتعل افراد نے شاپنگ مال میں توڑ پھوڑ کی اور پتھراؤ کیا۔ گیرج میں کھڑی کاروں کو بھی…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ کے میٹ پلی ٹاؤن میں دو سالہ بچہ کا اغوا کرنے والے ناگیش کا نیا انکشاف _ تین ماہ میں 3 بچوں کا کیا تھا اغوا
تلنگانہ کے میٹ پلی ٹاؤن میں دو سالہ بچہ کا اغوا کرنے والے ناگیش نے دو ماہ قبل مزید دو بچوں کا اغوا کرتے ہوئے انھیں فروخت کردیا۔ پولیس کی جانب سے اس سے کی گئی تفشیش میں سنسنی خیز باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ملزم اسلوت ناگیش اور…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ _ شادی کے اخراجات کے خوف سے باپ نے بیٹی کو مار ڈالا
حیدرآباد _ 16 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک شخص نے مستقبل میں شادی کے اخراجات کے خوف سے اپنی 9 سالہ بیٹی کی جان لے لی۔ اپنی نوعیت کا منفرد اور دل دہلا دینے والا واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ بھیانک سڑک حادثہ _ 3 افراد ہلاک؛ 10 زخمی
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ رنگا ریڈی ضلع کے پدا گولکنڈہ میں آوٹر رنگ روڈ پر ایک تیز رفتار بلینو کار اور طوفان گاڑی سے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا ۔ اس حادثے میں…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بہت خوبصورت اور فیشن ایبل تھی بیوی۔ تیار ہوکر باہر نکلنے پر شوہر نے کردیا قتل
بنگالورو۔ ایک شخص نے محض اس لیے اپنی بیوی کا قتل کر دیا کیونکہ وہ بہت خوبصورت، فیشن ایبل تھی اور تیار ہو کر گھر سے باہر نکلتی تھی۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک میں پیش آیا۔ ضلع رام نگر کے ماگڑی سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ دیویا کی شادی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
تلنگانہ کے میٹ پلی ٹاؤن سے اغوا دو سالہ لڑکا بازیاب _ اغواء کار گرفتار ؛ ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا کیا تھا معاہدہ
جگتیال _ 14 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے مٹ پلی ٹاون میں منگل کو اغواء ہونے والے دو سالہ بچے کو پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر بازیاب کرلیا۔اور بچہ کو اس کے والدین کے حوالے کرتے ہوئے اغوا کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔جس کی شناخت ابراہیم…
مزید پڑھیں »