جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -5 نومبر
تلنگانہ کے نلہ ملا جنگل میں بس حادثہ — کار کو بچاتے ہوئے آر ٹی سی بس سڑک سے اتر گئی
تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع کے امراباد منڈل میں واقع نلہ ملا جنگل کے علاقے میں چہارشنبہ کی صبح ایک آر ٹی سی سوپر لگژری بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق وٹورل پلی گاؤں سے تقریباً 10 کلو میٹر دور گھاٹ روڈ پر ایک مندر کے موڑ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
کرناٹک میں حادثہ تلنگانہ کے 4 بھکت ہلاک
بنگلور۔ ریاست کرناٹک کے ہلّی کھیڑ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں تلنگانہ کے چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ان کی کار ایک وین سے ٹکرا گئی۔ہلاک ہونے والوں کی شناخت 40…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ڈرَنک اینڈ ڈرائیو کیس میں پکڑے گئے نوجوان کی خودسوزی — پولیس رویّہ سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی!
ڈرَنک اینڈ ڈرائیو کیس میں پکڑے گئے نوجوان کی خودسوزی — پولیس رویّے سے دلبرداشتہ ہو کر سنگی ریڈی نے خود کو آگ لگا لی! حیدرآباد کے مَلکاجگیری پولیس اسٹیشن کی حدود میں منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی رات ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق مولاعلی علاقے…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں آر ٹی سی بس کا ایک اور حادثہ
پٹن چیرو میں خوفناک بس حادثہ، بڑا سانحہ ٹل گیا — تمام مسافر محفوظ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں ایک بڑا سڑک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب چہارشنبہ کی صبح پٹن چیرو کے موتھنگی گاؤں کے قریب ایک آر ٹی سی بس بے قابو ہو کر ڈوائیڈر اور…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآباد کے حسین ساگر سے ماں اور بیٹی کی نعشیں برآمد
حسین ساگر میں خاتون اور بچی کی نعش ملنے کا معمہ حل — گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر خودکشی حیدراباد کے حسین ساگر جھیل میں ملی خاتون کی نعش کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کیرتیکا اگروال ہے جو حیدرآباد کے پُرانے شہر کی رہنے والی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
شوہر کا اغوا کروانے والی پہلی بیوی گرفتار۔ دوسری بیوی کی شکایت پر حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد عنبر پیٹ پولیس نے چونکا دینے والے معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک خاتون کو اپنے ہی شوہر کے اغوا کی سازش رچنےکے الزام میں گرفتار کیا۔ پولیس نے جملہ دس (10) ملزمین کو گرفتار لیا ہے اور ان کے قبضے سے تین کاریں، دو ٹو وہیلرس، چھ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
عادل آباد میں گانجہ اسمگلنگ کے کیس میں خاتون کو 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ
عادل آباد، 4 نومبر (پریس ریلیز) عادل آباد ضلع کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث خاتون کو 10 سال قیدِ بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ یہ اہم فیصلہ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر شیو رام پرساد نے سنایا۔ تفصیلات کے مطابق، ملزمہ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
تانڈور کے قریب کرناٹک کی آر ٹی سی بس کو حادثہ
ٹانڈور: چیوڑلہ واقعہ کو ہوئے ابھی ایک بھی دن نہیں گزرا تھا کہ وقارآباد ضلع کے تانڈور کے قریب ایک اور آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ کرناٹک کے گلبرگہ سے تانڈور کی طرف آنے والی کرناٹک آر ٹی سی بس سامنے سے آنے والے سیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
جنونی عاشق نے سرعام لڑکی پر فائرنگ کردی
ہریانہ کے فریدآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک لڑکے نے لڑکی پر اُس وقت سرعام فائرنگ کر دی جب وہ لائبریری سے گھر واپس جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی شام پیش آیا اور قریبی سی سی ٹی وی کیمروں…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
حیدرآباد میں ڈرگ پارٹی بے نقاب – 12 نوجوان گرفتار
حیدرآباد پولیس نے ایک اور خفیہ ڈرگ پارٹی کو بے نقاب کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اطلاع کے مطابق آئی ٹی ہب علاقے گچی باؤلی کے ایک کو-لیونگ گیسٹ روم میں یہ پارٹی جاری تھی۔ ایس او ٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شرکا کے قبضے سے…
مزید پڑھیں »