جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -3 نومبر
حیدرآباد – بیجاپور روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ – آر ٹی سی بس پر کنکر لاری الٹ گئی، 12 افراد ہلاک
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ہیر کی صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق چیوَلہ منڈل کے مرزا گوڑ علاقے کے قریب تانڈور ڈپو کی آر ٹی سی بس کو کنکر سے بھری ہوئی ٹپر لاری نے زوردار ٹکر ماری۔ تصادم کے بعد…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
جودھپور میں خوفناک سڑک حادثہ – 18 افراد ہلاک، کئی زخمی
جودھپور میں خوفناک سڑک حادثہ – 18 افراد ہلاک، کئی زخمی راجستھان کے جودھپور ضلع میں اتوار کی شام دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق پھلودی کے مٹوڑا پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ٹرک سڑک کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار ٹمپو ٹریولر اس…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
آندھرا پردش کے سمندر میں 3 طلباء غرق
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے نیلور ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفریح کے لیے سمندر میں نہانے گئے تین دوست غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ اندو کورو پیٹ منڈل کے مائی پاڑو بیچ پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ میں تعلیم حاصل کر رہے تین دوست…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
بھائی کو مار کر حاملہ بھابھی کے ساتھ جنسی زیادتی اور اس کا بھی قتل۔ 15 سالہ لڑکے کے خلاف کیس درج۔ ریاست گجرات میں دل دہلادینے والی واردات
File photo نئی دہلی: ریاست گجرات میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جوناگڑھ ضلع کے وشاوَدَر تعلقہ کے ایک دور دراز کے گاؤں میں ایک کم عمر لڑکے نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا اور بعد میں اپنی حاملہ بھابھی کے ساتھ جنسی زیادتی کرکے …
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
انجینئرنگ طالب علم نور نواز حسین کا بے دردی سے قتل: ناگپور میں خونی تصادم
انجینئرنگ طالب علم نور نواز حسین کا بے دردی سے قتل: تعلیمی شہر ناگپور میں خونی تصادم ناگپور ،۲؍نومبر(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) ناگپور شہر کے پارڈی علاقہ میں انجینئرنگ کے طلبہ کے درمیان نقل کے تنازع سے شروع ہوا جھگڑا خونریز شکل اختیار کر گیا۔ اس واقعہ…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ کے بی بی نگر میں تیز رفتار کار کی دہشت – 3 افراد ہلاک ؛ لڑکی اچھل کر تالاب میں گر پڑی
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع کے بی بی نگر میں خوف و ہراس پھیلانے والا حادثہ پیش آیا — ہائی وے پر تیز رفتار کار نے دہشت مچا دی! بےقابو کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر وہاں موجود نوجوان اور لڑکی کو روند ڈالا۔ زور دار تصادم کے نتیجے میں نوجوان…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
بنگلورو کے شانتی نگر میں خوفناک حادثہ — تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق، برہم عوام نے ایمبولینس الٹ دی
کرناٹک کے بنگلور شہر کے شانتی نگر میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار خالی ایمبولینس نے سگنل پر کھڑی تین بائکوں کو پیچھے سے ٹکر مار دی، حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ محمد اسماعیل اور ان کی اہلیہ سمین بانو موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ کے وقارآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ — شوہر نے بیوی، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر کے خودکشی کرلی – خونی کھیل میں گھر میں ہر طرف خون ہی خون
وقارآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ — شوہر نے بیوی، بیٹی اور بھابھی کو قتل کر کے خودکشی کرلی! تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کلکچرلہ منڈل میں اتوار کی علی الصبح دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ خاندانی جھگڑوں سے پریشان ایک شخص نے اپنے ہی خاندان…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
واٹر ٹینکر کی ٹکر سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں حادثہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقع میڑچل ضلع کے پیٹ بشیرآباد پولیس اسٹیشن میں تعینات اے ایس آئی دیوسنگھ حادثہ میں ہلاک ہو گئے۔ دیوسنگ وقارآباد ضلع کے رہنے والے تھے اور کچھ عرصہ سے پیٹ بشیرباد پولیس اسٹیشن میں اے ایس آئی کے طور پر خدمات…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حسین ساگر سے برقعہ پوش خاتون کی نعش دستیاب
حیدرآباد، یکم نومبر/ حیدرآباد لیک پولیس کو ہفتے کے روز حسین ساگر جھیل سے ایک نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی جس کی عمر تقریباً 22 سے 24 سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ خاتون برقعہ پہنے ہوئے ہے۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً…
مزید پڑھیں »