جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -31 اکتوبر
مدھیہ پردیش میں خاتون ڈی ایس پی کی حرکت نے سب کو چونکا دیا — سہیلی کے گھر چوری
مدھیہ پردیش میں خاتون ڈی ایس پی کی حرکت نے سب کو چونکا دیا — سہیلی کے گھر چوری بھوپال: مدھیہ پردیش پولیس کی ایک خاتون عہدیدار خود چوری کے الزام میں گھِر گئی ہیں۔ اسپیشل برانچ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدے پر فائز…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں سی پی ایم قائد راما راو کا بہیمانہ قتل
کھمم ضلع میں سی پی ایم قائد کا بہیمانہ قتل تلنگانہ کے کھمم ضلع کے چنتکانی منڈل میں سی پی ایم کے سینئر قائد اور کسان سنگھم کے لیڈر ایس راماراؤ کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، جمعہ کی صبح راماراؤ حسبِ معمول چنتکانی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان کا قتل۔ اندرون 24 گھنٹے دوسری واردات
حیدرآباد۔ شہر کے ٹولی چوکی علاقے میں ایک آٹو ڈرائیور کے قتل کی واردات پیش آئی۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق 25 سالہ مزمل عرف ایوب کی نعش آج بختاور گوڑہ علاقے میں دستیاب ہوئی۔ پلاسٹک وائر سے گلا گھونٹ کر آٹو ڈرائیور کا قتل کر…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع میں مونتھا طوفان کا قہر، پانی کے تیز بہاؤ میں بائیک کے ساتھ لڑکا لڑکی بہہ گئے ؛ نوجوان محفوظ، لڑکی لاپتہ
تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع میں طوفان "مونتھا” کے اثر سے تیز بہاؤ میں ایک موٹر سائیکل پر جا رہے نوجوان اور لڑکی بہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کا رہنے والا شیواکمار اور ورنگل ضلع وردھنا پیٹ منڈل کے دممنہ پیٹ گاؤں سے تعلق رکھنے والی لڑکی شراویا دونوں…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ پرانے شہر کے بنڈلہ گوڑہ غوث نگر علاقے میں آج ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت محسن کے طور پر کی گئی ہے جو غوث نگر کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔ نوجوان پان شاپ چلایا کرتا تھا، ان پر تین افراد…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
شمس آباد ایئرپورٹ پر گولی برآمد — کولکاتہ سے آئے مسافر کی گرفتاری، سیکورٹی میں کھلبلی مچ گئی
حیدرآباد کے شمس آباد میں واقع راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پستول کی بُلٹ (گولی) ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع کے مطابق کولکاتہ سے حیدرآباد آنے والے ایک مسافر کے بیاگ سے سیکورٹی عملے نے 38 ایم ایم کی گولی برآمد کی۔ مسافر کی شناخت وشال کے نام سے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
کریم نگر میں کپڑوں کی دکان میں بھیانک آگ — فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹلا
کریم نگر میں کپڑوں کی دکان میں بھیانک آگ — فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹلا تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے ٹاور سرکل میں چہارشنبہ کی صبح ایک بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق "کپّل ڈریسز” نامی کپڑوں کی دکان میں…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
کریم نگر میں قرض کے بوجھ سے ڈاکٹر کی خودکشی — دوستوں کی دھمکیاں اور بینک دباؤ نے لے لی جان
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے ناگونور میں واقع پرتیما میڈیکل کالج کے انستھیسیا کے شعبہ میں پی جی کے دوسرے سال کے طالب علم ڈاکٹر 42 سالہ ایم پتی سرینواس نے مالی پریشانیوں سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سرینواس نے اپنے دوستوں…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
ہارڈ ڈسک میں 15 خواتین کی برہنہ تصاویر۔ سیول سروسزامیدوار کے قتل کیس میں چونکا دینے والا انکشاف
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی میں سیول سروسز امیدوار 32 سالہ رام کش مینا کے قتل کے معاملے نے ایک سنسنی خیز موڑ لے لیا ہے۔ پولیس نے اس کیس میں ایک ایسی سازش کا پردہ فاش کیا ہے جو کسی جاسوسی فلم سے کم نہیں۔ 6 اکتوبر کو…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
حیدرآباد میں ایر ہوسٹیس کی خودکشی۔ لڑکی کا جموں سے تعلق
حیدرآباد: راجندر نگر میں انڈیگو ایئرلائن سے وابستہ ایک ایئر ہوسٹس (کیبن کریو) نے خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ تاخیر سے منظر عام پر آیا۔ پولیس کے مطابق جموں سے تعلق رکھنے والی جانوی گپتا (23) سالہ انڈیگو ایئرلائن میں ایئر ہوسٹس کے طور پر کام کرتی تھیں اور شیورامپلی…
مزید پڑھیں »