جرائم و حادثات
- اگست- 2025 -23 اگست
کرکٹ بیاٹ کیلئے قتل۔ کوکٹ پلی لڑکی کے قتل کی واردات میں انکشاف
حیدرآباد: سائبرآباد کے پولیس کمشنر اویناش موہنتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دسویں جماعت میں پڑھنے والے ایک طالبعلم نے سہسرا کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ صرف کرکٹ بیاٹ چوری کرنے آیا تھا لیکن حالات ایسے بنے کہ اس نے لڑکی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حیدرآباد میں 10 سالہ لڑکی کے قتل معاملہ میں دسویں جماعت کا لڑکا قاتل نکلا
حیدرآباد شہر کے علاقے کوکٹ پلی سنگیت نگر میں 10 سالہ معصوم لڑکی سہا سرا کو اس کے ہی پڑوس میں رہنے والے دسویں جماعت کے لڑکے نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ یہ خوفناک واردات ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت انجام دی گئی جس کا انکشاف پولیس…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدرآباد میں سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے ونستھلی پورم سب رجسٹریشن آفس پر چھاپہ مارا۔ اس دوران سب رجسٹرار راجیش کو 70 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جائیداد کے رجسٹریشن کے معاملے میں سب رجسٹرار راجیش نے ایک شخص سے ایک لاکھ…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی مشتبہ موت ۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد ۔حیدرآباد شہر کے میاں پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 5 افراد مردہ پائے گئے۔ مہلوکین میں ضعیف جوڑا (ساس اور سسر)، ان کا بیٹا، بہو اور صرف دو سالہ معصوم پوتا شامل ہے۔ مقامی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بیوی نے کھولتا ہوا تیل شوہر کے جسم پر ڈال دیا
نئی دہلی: بیوی نے کھولتا ہوا تیل ڈال کر شوہر کا قتل کردیا۔ چنئی کے کولتھور علاقے کے لکشمی نگر سے تعلق رکھنے والے قادر در باشا عمر (42) سال اور ان کی اہلیہ نشا کے درمیان آئے دن جھگڑے ہوتے تھے۔ قادر باشاشراب کے نشے میں اکثر…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
ویڈیو کال کرنا پڑا مہنگا۔لڑکی نے لڑکے کو بلیک میل کرکے لوٹ لیا
File photo حیدرآباد:شہر کے مہدی پٹنم علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان سے سائبر مجرموں نے 1.80 لاکھ روپے ٹھگ لیے۔سائبر مجرموں نے "شیوانی” کے نام سے ایک ڈیٹنگ ایپ پر اس نوجوان سے دوستی کی۔ پھر واٹس ایپ نمبر حاصل کرکے متاثرہ شخص کے ساتھ چیاٹنگ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
معصوم بچوں کے ساتھ ماں نے کنویں میں چھلانگ لگادی۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقہ باچوپلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ماں نے اپنے دو چھوٹے بچوں کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا دی۔اس نے اپنے 8 ماہ کے شیر خوار بچہ اور 3 سال کے بیٹے کے ساتھ یہ انتہائی اقدام کیا۔ اس واقعے میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
عاشق کے ساتھ مل کر بیوی نے کردیا شوہر کا قتل – حیدراباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق اللہ پور علاقے میں بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا۔ خوفناک سازش کے تحت تبسّم نامی خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر سوتے ہوئے شوہر محمد…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
شہر نظام آباد میں اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش
شہر نظام آباد میں واقع چندر شیکھر کالونی ایس بی آئی بینک کے اے ٹی ایم کو نامعلوم سارقوں نے لوٹنے کی کوشش کی۔ کمشنر پولیس پی سائی چیتنیا نے سارقوں کی گرفتاری کیلئے پولیس عہدیداروں کو ہدایت دی نظام آباد:19/ اگست (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
حیدرآباد میں گنیش مورتی کو لے جانے کے دوران برقی شاک لگنے سے دو نوجوان ہلاک
حیدرآباد کے رامنتاپور میں سری کرشن جنم اشٹمی جلوس کے دوران پیش آئے حادثے کے صدمے سے لوگ ابھی سنبھلے بھی نہ تھے کہ بنڈلہ گوڑہ میں ایک اور سانحہ پیش آگیا۔ وِنائک اُتسو کے موقع پر مورتی لے جاتے وقت ہائی ٹینشن تار چھوجانے سے دو نوجوان کرنٹ لگنے…
مزید پڑھیں »