جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -28 اکتوبر
دہلی میں فرضی ایسڈ حملہ کا ڈرامہ بے نقاب — طالبہ کا باپ نکلا سازش کا ماسٹر مائنڈ
نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی میں مبینہ ایسڈ حملہ کا پورا منظرنامہ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد بدل گیا۔ انکشاف ہوا ہے کہ ایسڈ اٹیک کا الزام لگانے والی کالج طالبہ کے تمام دعوے جھوٹے نکلے اور اس پوری سازش کا ماسٹر مائنڈ دراصل خود اس لڑکی…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
لڑکیوں کے باتھ روم میں کمیرہ نصب کرنے والے اسکول اٹینڈر کو معطل کردیا گیا
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے گنگادھرا منڈل کے کُرِکیالہ سرکاری اسکول میں پیش آئے سنسنی خیز اور شرمناک واقعہ کے ملزم کو خدمات سے معطل کردیا گیا ہے ہے۔ اسکول کے اٹینڈر محمد یعقوب باشاہ نے لڑکیوں کے باتھ روم میں خفیہ کیمرے نصب کیے تھے۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
چَیٹنگ کرنے سے منع کرنے پر لڑکی گھر سے لاپتہ — حیدرآباد میں پیش آیا واقعہ
چیٹنگ سے روکی گئی تو 19 سالہ لڑکی گھر سے غائب — انسٹا پر بات کرتے پکڑی گئی ناگیشوری لاپتہ! حیدرآباد کے ناگول پولیس اسٹیشن حدود میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ جے پور کالونی کی رہنے والی 19 سالہ ناگیشوری جو دو سال سے گھر پر ہی…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
ناجائز تعلقات: بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: شہر کے پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیوی نے اپنے شوہر کو قتل کردیا۔ پرگتی نگر سے تعلق رکھنے والا وجے کمار (42) سال جو کہ پیشے سے آٹو ڈرائیور بتایا گیا ہے اس مہینے کی 20 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں طالبات کی عزت سے کھیلنے والا اسکول اٹینڈر گرفتار — باتھ روم میں خفیہ کیمرہ نصب کرنے کا شرمناک واقعہ
تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گنگادھرا سرکاری اسکول میں اٹینڈر یعقوب نے لڑکیوں کے باتھ روم میں خفیہ کیمرہ نصب کیا اور ویڈیوز ریکارڈ کر رہا تھا ۔ جب طالبات نے کیمرہ دیکھ کر شکایت کی تو پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
خاتون کی آواز میں بات کر کے 8 لاکھ کا سائبر فراڈ — تلنگانہ کی عادل آباد پولیس نے تین رکنی شاطر گروہ کو پکڑ لیا
خواتین کی آواز میں بات کر کے آٹھ لاکھ کا سائبر فراڈ — عادل آباد پولیس نے تین رکنی شاطر گروہ کو دھر لیا عادل آباد – 27 اکتوبر (! اردولیکس) عادل آباد ضلع پولیس نے شادی کے بہانے لوگوں کو لوٹنے والے ایک شاطر سائبر فراڈ گروہ کو…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
پولیس کانسٹیبل کی خودکشی ۔ تلنگانہ کے کاما ریڈی ضلع میں واقعہ
نظام آباد۔ ریاست تلنگانہ ضلع کاماریڈی کے گڑگول موضع کے حدود میں رادھا سوامی آشرم کے قریب ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ اے آر کانسٹیبل جیون ریڈی نے اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی اور خودکشی کر لی۔مقامی لوگوں نے دیکھ کر اطلاع دی تو پولیس…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
خود کو فوجی ظاہر کرکے فوڈ ڈیلیوری بوائے نے کیا لیڈی ڈاکٹر کا ریپ
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ایمیزون کمپنی کے ڈیلیوری بوائے نے خود کو فوجی افسر ظاہر کر کے ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آرو مَلک نامی…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلنگانہ کے محبوب آباد میں کانسٹیبل کی درندگی – شوہر سے جھگڑنے والی خاتون کو "تحفّظ” کے بہانے پھنسایا، پھر زیادتی کا بنایا نشانہ !
محبوب آباد میں کانسٹیبل کی درندگی شوہر سے جھگڑنے والی خاتون کو "تحفّظ” کے بہانے پھنسایا، پھر زیادتی کا بنایا نشانہ ! تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کے بَیّارم منڈل میں پولیس کانسٹیبل کی شرمناک حرکت نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک شادی شدہ خاتون…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
حیدرآباد میں نشہ میں دھت نوجوانوں کے بائیک پر خطرناک کرتب
حیدرآباد کے شمس آباد علاقے میں چند نوجوانوں نے شراب کے نشے میں موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے دیگر مسافروں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج…
مزید پڑھیں »