جرائم و حادثات
- دسمبر- 2025 -27 دسمبر
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں آر ٹی سی بس کو حادثہ – 22 مسافر زخمی
سنگاریڈی ضلع کے کندی علاقے کے قریب ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں سڑک کنارے کھڑی ہوئی ایک ٹِپّر گاڑی سے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی مسافر بس ٹکرا گئی۔ اس اچانک حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار 22 مسافر زخمی ہو گئے، جن میں بعض کی…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
شادی کی تقریب میں دو برقعہ پوش خواتین کی چوری – حیدرآباد کے ایک فنکشن ہال میں واردات
حیدرآباد: شادی کی تقریب میں برقعہ پوش خواتین کی پرس چوری کی واردات، پولیس تحقیقات میں مصروف حیدرآباد کے چندرئن گٹہ ایکس روڈ پر واقع ایک فنکشن ہال میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکاء کے لئے حیران کن اور سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ تقریب کے دوران دو…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
نظام آباد کے 2 اے ٹی ایم سنٹرس سے لاکھوں روپے کی چوری
نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد کے آریہ نگر اور سائی نگر کے اے ٹی ایم سنٹرس میں بڑی چوری کی واردات پیش آئی۔شرپسندوں نے گیس کٹر کی مدد سے اے ٹی ایم مشینوں کو توڑ کر نقد رقم لوٹ لی۔ سائی نگر میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
اے سی میں آگ لگنے سے تین سال کے جڑواں بچے رحیم اور رحمان جاں بحق – حیدرآباد میں دلخراش واقعہ
حیدرآباد کے کاچی گوڑہ میں پیش آئے ایک المناک آتشزدگی کے واقعہ میں جڑواں بچے رحیم اور رحمان جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق والدین تین سال کے جڑواں بچوں سمیت مزید دو بچوں کو بیڈ روم میں چھوڑ کر ایئرکنڈیشنر آن کرکے باہر گئے ہوئے تھے۔ اچانک اے…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
لیڈیز جینز پینٹس چراتا تھا عجیب و غریب چور
نئی دہلی: عام طور پر چوری نقدی، سونا یا قیمتی اشیاء کا سرقہ کرنے کیلئے کی جاتی ہے لیکن گجرات کے نووساری ضلع میں ایک عجیب و غریب چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں خواتین کے برانڈیڈ جینز پینٹس چوری کرتے ہوئے ایک چور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
پتنگ کے مانجہ نے نوجوان کی گردن کاٹ دی، حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں بڑا حادثہ
حیدرآباد _ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ کيسرا کی ملّیکار جُن نگر کالونی میں پتنگ کے خطرناک مانجہ کی زد میں آکر ایک نوجوان کی گردن کٹ گئی تفصیلات کے مطابق 25 سالہ یشونت ریڈی موٹر سائیکل پر کچھ کام سے جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک پتنگ کا مانجا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
ایک نوجوان کی جان بچانے کی کوشش میں باپ اور بیٹے نے اپنی جان جوکھم میں ڈال دی، باپ جاں بحق
وقارآباد، 26 دسمبر: تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے یالال منڈل کے راجیو کالونی میں جمعرات کی شام انک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پرانی دشمنی کے باعث تانڈور کے اندرمّاں کالونی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کِٹّو کو قتل کرنے کی نیت سے اس کا پیچھا کیا جا رہا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: بیوی پر شک میں اندھا شوہر، بچوں کے سامنے بیوی پر پٹرول ڈال کر زندہ جلا دیا
حیدرآباد شہر میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی پر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کے روز نلّہ کنٹہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا، جو تاخیر سے منظرِ عام پر آیا ۔پولیس کے مطابق وینکٹیش…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شہر میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا شوہر نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی پر پٹرول ڈال کر اسے آگ لگا دی۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کے روز نلہ کنٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا جو تاخیر سے منظرِ عام پر آیا۔ پولیس کے مطابق وینکٹیش…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
بیوی چھپ چھپ کر کررہی تھی فون کا استعمال۔شوہر نے قتل کرکے نعش کو دفن کردیا
لکھنو۔اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شوہر نے اپنی بیوی کو موبائل فون خفیہ طور پر استعمال کرنے پر غصہ میں آ کر بے دردی سے قتل کر دیا۔ بعد میں کسی کو شک نہ ہو، اس نے بالی ووڈ کی…
مزید پڑھیں »