جرائم و حادثات
- دسمبر- 2025 -26 دسمبر
شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شہر میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا شوہر نے شک کی بنیاد پر اپنی بیوی پر پٹرول ڈال کر اسے آگ لگا دی۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کے روز نلہ کنٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا جو تاخیر سے منظرِ عام پر آیا۔ پولیس کے مطابق وینکٹیش…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
بیوی چھپ چھپ کر کررہی تھی فون کا استعمال۔شوہر نے قتل کرکے نعش کو دفن کردیا
لکھنو۔اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شوہر نے اپنی بیوی کو موبائل فون خفیہ طور پر استعمال کرنے پر غصہ میں آ کر بے دردی سے قتل کر دیا۔ بعد میں کسی کو شک نہ ہو، اس نے بالی ووڈ کی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
بچوں کو اخلاق سکھانے والے ہاتھ خون آلود – ٹیچر بیوی نے عاشق ٹیچر کے ساتھ مل کر شوہر کا گلا گھونٹ دیا : تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ جن ہاتھوں میں بچوں کا مستقبل، جن زبانوں پر اخلاقیات، سچائی اور کردار کے سبق ہوتے ہیں، جب وہی ہاتھ خون سے رنگے نکلیں تو یہ صرف ایک قتل نہیں بلکہ پورے سماج، تعلیمی نظام اور استاد جیسے مقدس پیشہ کا قتل ہوتا ہے۔تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
ضلع نارائن پیٹ کی اسکول بس محبوب نگر ضلع میں حادثہ کا شکار
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع محبوب نگر کے بالا نگر کے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حیدرآباد۔بنگلور قومی شاہراہ پر ایک خانگی اسکول کی بس الٹ گئی۔ نارائن پیٹ ضلع کے ماریکل سے تعلق رکھنے والی ایک خانگی اسکول بس میں طلبہ سفر کر رہے تھے کہ بس…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
حیدرآباد کے شمس آباد میں نوجوان کا بہیمانہ قتل
حیدرآباد کے شمس آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کاویلی گوڑہ کے قریب ایک نوجوان کے بہیمانہ قتل کا واقعہ جمعرات کی صبح منظرِ عام پر آیا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ پولیس اور مقامی افراد کے مطابق معین آباد منڈل کے وینکٹاپور گاؤں سے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
مہاراشٹر میں پل سے کار گرنے پر ایک ہی خاندان کی چار خواتین جاں بحق – مہلوکین کا تلنگانہ کے کاغذ نگر سے تعلق
عادل آباد _ مہاراشٹر میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں کُمُرم بھیم آصف آباد ضلع سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ یہ افسوسناک واقعہ دیواڈا–سونڈو کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق، کاغذ نگر ٹاؤن کے نظام الدین کالونی سے تعلق رکھنے والے ذاکر…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
وقارآباد ضلع میں اس سال جرائم کی شرح میں اضافہ: ضلع ایس پی کا انکشاف
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال جرائم کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے یہ بات ضلع کی ایس پی اسنیہا مہرا نے کہی۔ آج انھوں نے ضلع ایس پی آفس میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک سال کے دوران…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ظفر پہلوان کے گھر پر پولیس کا دھاوا ہتھیار ضبط
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ظفر پہلوان کے گھر پر پولیس کا دھاوا حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں چند دن قبل پیش آئے جُنید قتل کیس کے سلسلے میں پولیس نے آج علی الصبح روڈی شیٹر ظفر پہلوان اور ان کے بیٹوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ …
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد میں بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر منشیات فروخت کرنے والی خاتون سافٹ ویئر انجینئر گرفتار
حیدرآباد میں سافٹ ویئر کمپنی کی آڑ میں منشیات کا دھندا! بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر ڈرگس فروخت کرنے والی خاتون انجینئر بے نقاب حیدرآباد _ حیدرآباد ایک بار پھر منشیات کے سنسنی خیز معاملہ سے دہل اٹھا، جہاں چکڑاپلی علاقے میں پولیس نے فلمی انداز میں کارروائی…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
آر ٹی سی بس میں سفر کے دوران خاتون کے بیاگ سے 16 تولے سونے کے زیورات غائب
آندھراپردیش آر ٹی سی بس میں سفر کے دوران ایک خاتون کو تلخ تجربے سے گزرنا پڑا۔ پلک جھپکتے ہی اس کے بیگ میں موجود تقریباً 16 تولے سونے کے زیورات غائب ہو گئے۔ یہ واقعہ اننت پور سے کدری جانے والی اے پی ایس آر ٹی سی بس…
مزید پڑھیں »