جرائم و حادثات
- دسمبر- 2025 -23 دسمبر
تلنگانہ کے محبوب نگر میں آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں ٹرانسپورٹ ڈپٹی کمشنر کشن نائک گرفتار – 200 کروڑ روپے کے اثاثوں کا انکشاف
تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈپٹی کمشنر کشن نائک کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے گرفتار کر لیا۔ آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں آج صبح 5 بجے سے مختلف مقامات پر دھاوے انجام دیئے گئے، جن کے دوران…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ – ہوم گارڈ جاں بحق
حیدرآباد کے ٹولی چوکی ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہوم گارڈ 40 سالہ سید عبد الستار دلخراش سڑک حادثہ میں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ پلر نمبر 192، پی وی این آر فلائی اوور کے نیچے اُس وقت پیش آیا جب وہ صبح کی ڈیوٹی مکمل کئے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
سائبر دھوکہ دہی 8 کروڑ کا نقصان۔سابق انسپکٹر جنرل پولیس نے خود کو گولی مارلی
سائبر دھوکہ دہی 8 کروڑ کا نقصان۔سابق انسپکٹر جنرل پولیس نے خود کو گولی مارلی نئی دہلی: ریاست پنجاب پٹیالہ میں پیر کے روز ایک سابق آئ پی ایسافسر نے 8.10 کروڑ روپے کے سائبر دھوکہ دہی کا شکار ہونے کے بعد شرمندگی اور ذہنی دباؤ کے سبب خود کو…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پرائیویٹ ٹراویلس بس الٹ گئی
حیدرآباد _ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے کوہیر منڈل کے چنتل گھاٹ کے قریب این ایچ 65 پر منگل کی صبح ایک پرائیویٹ ٹراویلس بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگے جا رہی بس کو بچانے کی کوشش میں یہ حادثہ پیش آیا …
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل،ملزمہ اور اس کا آشنا گرفتار۔ حیدرآباد کی رچہ کنڈہ پولیس کی کاروائی
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل۔ ملزمہ اور اس کا آشنا گرفتار حیدرآباد: رچہ کونڈا کمشنریٹ کے حدود میں واقع میڈی پلی پولیس نے ایک قتل کے مقدمہ کو حل کرتے ہوئے ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک خاتون نے اپنے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ : آرمڈ ریزرو کے اے ایس آئی ہلاک
حیدرآباد کے میڈپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک انتہائی دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں آرمڈ ریزرو کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 59 سالہ رگھوپتی اپنی موٹر سائیکل پر اپل سے انناجی گوڑہ کی جانب جا رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
بین طبقاتی شادی پر برہم باپ نے حاملہ بیٹی کا قتل کردیا۔ کرناٹک میں دل دہلا دینے والی واردات
حیدرآباد ۔ دوسرے طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان سے نہ صرف محبت کرنے بلکہ اسے شادی کر لینے پذ غصہ میں ایک باپ نے سفاکانہ حرکت کا ارتکاب کیا۔ یہ واردات کرناٹک کے ہبلی میں پیش آئی۔ حاملہ ہونے کے باوجود بغیر کسی رحم کے انتہائی وحشیانہ طور…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
آن لائن بیٹنگ اور گیمنگ ایپس میں لاکھوں کا نقصان۔ پولیس کانسٹیبل کے خود کو گولی مارلینے کی وجہہ
حیدرآباد: اے آر کانسٹیبل اور ہائیڈرا کمشنر رنگناتھ کے پرسنل سکیورٹی آفیسر (پی ایس او) کرشناچیتنہ کے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلینے کی کوشش کے معاملہ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس نے بیٹنگ اور گیمنگ ایپس میں بھاری رقم گنوا دی تھی۔ آندھرا پردیش کے پلناڈو…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ کے منچریال میں خوفناک سڑک حادثہ، لاری کی ٹکر سے بولیرو گاڑی میں سوار 3 افراد ہلاک، 11 زخمی
تلنگانہ کے منچریال ضلع میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جس نے پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ جے پور منڈل کے اندارم ایکس روڈ کے قریب علی الصبح اس وقت حادثہ پیش آیا جب سڑک کے کنارے کھڑی ایک بولیرو گاڑی کو پیچھے سے ایک تیز…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
بہو سے ناجائز تعلقات۔ باپ نے بیٹے کا قتل کروادیا۔ تلنگانہ کے کریم نگر میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
کریم نگر: بہو کے ساتھ ناجائز تعلقات میں بیٹا رکاوٹ بن رہا تھا اسی وجہ سے باپ نے ہی کرائے کے قاتلوں سے اپنے سگے بیٹے کا قتل کروا دیا۔ انسانیت و شرمندہ کرنے والا یہ گھناونا واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں پیش آیا۔ قتل کے…
مزید پڑھیں »