جرائم و حادثات
- دسمبر- 2025 -21 دسمبر
درندہ صفت باپ نے معصوم بیٹے کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے ضلع میدک میں دل دہلا دینے والی واردات
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے میدک ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔اپنے بیٹے کے بارے میں شبہہ کی بنیاد پر ایک باپ نے ہی اپنے کمسن بیٹے کو قتل کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کے روز میدک منڈل کے پیدابائی تانڈہ میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
حیڈرا کمشنر کے گن مین کی فائرنگ کرکے خودکشی کی کوشش
حیدرآباد: حیڈرا کے کمشنر رنگناتھ کے گن مین کرشنا چیتنئہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ حیات نگر میں واقع اپنی قیام گاہ پر انھوں نے ریوالور سے اپنے آپ پر گولی چلالی۔ انھیں ارکان خاندان نے علاج کیلئے ایل بی نگر کے کامینینی ہاسپٹل منتقل کیا جہاں وہ زیر علاج…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ماں نے 9 ماہ کے لختِ جگر کو بیچ دیا، تلنگانہ کے نظام آباد ریلوے اسٹیشن پر واقعہ
تلنگانہ کے نظام آباد ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں ایک بچے کو فروخت کرنے کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ نظام آباد شہر کے مجاہد نگر علاقے کی ایک خاتون نے اپنے 9 ماہ کے بیٹے کو پیسوں کے بدلے فروخت کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، یہ…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
تلنگانہ آر ٹی سی بس لاری سے ٹکرا گئی – ایک ہلاک ؛ 36 زخمی
تلنگانہ کے کھمم ضلع کے چندر تانڈا کے مضافاتی علاقے میں اتوار کی علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کھمم سے ورنگل کی سمت جانے والی ایک لاری اچانک خراب ہوگئی، جس کے باعث ڈرائیور نے گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی کردی۔ اسی دوران…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
تلنگانہ میں چلتی ٹرین سے نو بیاہتا جوڑے کے پھسل کر ہلاک ہونے والے واقعہ کا نیا موڑ – تحقیقات میں چونکا دینے والا انکشاف
بھونگیر ضلع میں چلتی ٹرین سے نو بیاہتا جوڑے کے پھسل کر ہلاک ہونے والے واقعہ کا نیا موڑ ، تحقیقات میں چونکا دینے والا انکشاف تلنگانہ کے بھونگیر ضلع کے وِنگاپلی–آلیر ریلوے روٹ پر جمعرات کی آدھی رات ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جس میں چلتی ٹرین سے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
بیمہ کی رقم کے لالچ 2 بھائیوں نے باپ کو سانپ سے ڈسوا کر قتل کردیا
بنگالورو: بیمہ کی رقم حاصل کرنے کے لیے دو سگے بھائیوں کی جانب سے اپنے ہی باپ کو سانپ کے ڈسوا کر اس کا قتل کردیا ۔ یہ انسانیت سوز واقعہ تمل ناڈو میں پیش آیا۔ تفتیش کے دوران بیمہ کمپنی کے عہدیداروں کو شبہ ہونے پر اصل حقیقت سامنے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
دوست کے ساتھ تنہا تھی نوجوان لڑکی، باپ کے اچانک پہنچتے ہی آٹھویں منزل سے گر کر ہلاک۔ لڑکی کا حیدرآباد کے پرانے شہر سے تعلق
حیدرآباد: دوست کے ساتھ فلیٹ میں تنہا موجود ایک نوجوان لڑکی اس وقت خوفزدہ ہوگئی جب اچانک اس کا باپ وہاں پہنچ گیا۔ گھبراہٹ کے عالم میں بچنے کی کوشش کے دوران وہ آٹھویں منزل سے گر پڑی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ٹیلی ویژن پھٹ پڑا۔ ساس بہو زخمی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے انا مایہ ضلع کے راماپورم منڈل کے گوولّا چیروؤ گاؤں سے تعلق رکھنے والی گوڈورو لکشُمّاں کے مکان میں جمعہ کے روز ٹی وی اچانک زور دار آواز کے ساتھ پھٹ پڑا۔ اس حادثے میں دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق لکشُمّاں…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں اتفاقی طور پر ٹرین سے گر کر شوہر بیوی ہلاک – دو ماہ پہلے ہی ہوئی تھی شادی
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع کے ونگاپلی–آلیر ریلوے روٹ پر جمعرات کی آدھی رات ایک دلخراش حادثہ پیش آیا، جس میں چلتی ٹرین سے پھسل کر گرنے کے باعث ایک نو بیابتا جوڑا موقع پر ہی فوت ہوگئے مقامی افراد کے مطابق، مچھلی پٹنم ایکسپریس ٹرین سے حادثاتی طور پر…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں اچانک ناکہ بندی کرکے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم
حیدرآباد ۔ شہر میں جرائم کی روک تھام اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے مقصد سے حیدرآباد ساؤتھ زون پولیس نے بڑے پیمانے پر ناکہ بندی اور گاڑیوں کی تلاشی مہم انجام دی جس کے دوران گزشتہ دس دنوں میں دو ہزار سے زائد گاڑیاں ضبط کی گئیں۔ …
مزید پڑھیں »