جرائم و حادثات
- فروری- 2026 -15 فروری
ٹکر دینے کےبعد ایک کیلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ حیدرآباد میں وحشیانہ واقعہ
حیدرآباد: کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک وحشیانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص کو گاڑی سے ٹکر دے کر ایک کیلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ پولیس کے مطابق راجو نامی نوجوان اپنے دوستوں وجے کمار اور ایم ستیش کے ہمراہ 9 فروری…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
جگتیال کے بائی پاس روڈ پر نوجوان کا قتل – ناجائز تعلقات قتل کی وجہ ؟
جگتیال شہر اتوار کو بائی پاس سڑک پر پیش آنے والی دل دہلا دینے والی قتل کی واردات نے مقامی سطح پر شدید سنسنی پھیلا دی۔ جگتیال رورل منڈل کے پورنڈلہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے وشواناتھ پر نامعلوم دو افراد نے لاٹھیوں سے بے رحمی سے حملہ کیا…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹرس کے گھروں کی اچانک تلاشی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹرس کے گھروں کی اچانک تلاشی حیدرآباد ۔ شہر میں جرائم پیشہ عناصر کو سخت پیغام دیتے ہوئے ڈی سی پی چارمینار زون کرنکھرے آئی پی ایس کی قیادت میں چارمینار زون پولیس نے ہفتہ کے رات رؤڈی شیٹرس کے گھروں پر بیک…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حیدرآباد میں دن دہاڑے قدیر نامی ایڈوکیٹ کا قتل
حیدرآباد: شہر کے عطا پور علاقہ میں ایک وحشیانہ واقعہ پیش آیا۔ پیشہ سے ایڈوکیٹ قدیر نامی شخص کا دن دہاڑے قتل کردیا گیا۔ سلیمان نگر میں اپنے دفتر میں موجود قدیر پر حملہ آوروں نے خنجروں سے حملہ کیا۔ متعدد واروں کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
حیدرآباد میں اسپا کی آڑ میں جسم فروشی کا پردہ فاش
حیدرآباد ۔ شہر کے کوکٹ پلی کے علاقے میں واقع آسناویلنیس اسپا سنٹر پر پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر اچانک چھاپہ مارا۔ اطلاعات کے مطابق اسپا کی آڑ میں مبینہ طور پر جسم فروشی کا غیر قانونی کاروبار چلایا جا رہا تھا۔ پولیس نے کارروائی کے دوران مقام…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
اے ٹی ایم میں جمع کروائی جانے والی 57 لاکھ نقدی لے کر گاڑی کے ساتھ ڈرائیور فرار۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں جمعرات کی شام ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ایک سیکورٹی ایجنسی کی کیاش ویان کا ڈرائیور نقد رقم سمیت ویان لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شام تقریباً 4:30 بجے پیش آیا۔ سی ایم…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
بحرین سے حیدرآباد آنے والے گلف ائیر لاینس کو ملی بم نصب کرنے کی دھمکی
بحرین سے حیدرآباد آنے والی گلف ایئر کی فلائٹ GF-274 کو بم کی دھمکی موصول ہونے کے بعد سفر کرنے والے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھمکی کا ای میل اس وقت آیا جب طیارہ فضاء میں تھا، جس پر پائلٹ نے ہوشیاری سے ایئر ٹریفک کنٹرول کے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کی جانب سے پولیس اور الیکشن عملہ کو دھمکیاں – ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے 34 ویں ڈویژن کے ہریچرن مارواڈی پولنگ سینٹر میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروِند نے پولنگ عملے اور پولیس ملازمین کے ساتھ کے ساتھ گالی گلوج کرتے ہوئے دھمکیاں دی ۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد کے عابڈس میں دن دہاڑے رہزنی
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں ہی نہیں بلکہ اب رہزن شہر میں بھی سرگرم ہوچکے ہیں۔ تازہ طورپر شہر کے مصروف ترین علاقہ عابڈس میں دن دہاڑے خاتون کے گلے سے طلائی زیور چھین لیا گیا۔ چہارشنبہ کی صبح 11 بجے عابڈس علاقے میں بائیک پر آئے دو رہزنوں…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
بی جے پی امیدوار پر ووٹرس میں نقلی چاندی کے سکوں کی تقسیم کا الزام
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی پولنگ جاری ہے اور مختلف مقامات پر امیدواروں کی جانب سے ووٹروں کو لالچ دینے کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں میڑچل ضلع کے علی آباد میونسپل حدود کے 5ویں وارڈ میں انتخابی ماحول کشیدہ ہو گیا۔ بی آر ایس امیدوار…
مزید پڑھیں »