جرائم و حادثات
- دسمبر- 2025 -3 دسمبر
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں گرام پنچایت انتخابات کے پرچہ نامزدگیوں کی چوری
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں نامعلوم افراد نے گرام پنچایت کے تالے توڑ کر پرچہ نامزدگیاں چوری کر لئے۔ یہ واقعہ تانڈور اسمبلی حلقہ کے پڈّی ایمول منڈل کے گوٹلا پلی گرام پنچایت کے دفتر میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے گوٹلا پلی پولنگ اسٹیشن کے تالے…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
کریم نگر میں ایک اپارٹمنٹ کے دو فلیٹس میں سرقہ کی سنگین واردات
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کریم نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں سرقہ کی سنگین واردات پیش آئی۔شِیوانگر میں واقع وجئے منوہر ہیونس اپارٹمنٹ کے دو فلیٹس سے تقریباً 35 لاکھ روپے مالیت کے سونے، چاندی کے زیورات کے علاوہ نقدی اور دیگر سامان کی چوری کرلی گئی ۔ آدھی رات دو…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنسنی خیز واقعہ — سڑک پر آٹو میں دو نوجوانوں کی پراسرار موت – تین سرنجیں برآمد…
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنسنی خیز واردات — سڑک پر آٹو میں دو نوجوانوں کی پراسرار موت! تین سرنجیں برآمد… حیدرآباد کے چندائن گٹہ کے رومان ہوٹل کے قریب منگل کی رات ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا — مسافر آٹو میں دو نوجوان مردہ حالت میں پڑے…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
انشورنس کی رقم کے لئے چھوٹے بھائی تے بڑے بھائی کا کروادیا قتل – تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لئے اپنے ہی سگے بھائی کو قتل کرنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے رامڈوگو میں پیش آیا۔ اس گھناؤنے جرم کی تفصیلات کریم نگر کے کمشنر پولیس غوث عالم نے میڈیا کے سامنے بیان کیں۔ رامڈوگو…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
دو سالہ بیٹے کو پھانسی دے کر خاتون کی خودکشی۔ تلنگانہ کے میدک میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد ۔ شوہر کی موت کے غم میں ایک خاتون نے اپنے معصوم بچہ کا قتل کرکے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے میدک ضلع میں پیش آیا ۔ چنا شنکرم پیٹ منڈل کے خواجہ پور گاؤں میں رہنے والی خاتون اکھیلہ (25 سال) اپنے بیٹے شریان گوڑ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں خوفناک حادثہ 3 ہلاک
کھمم۔ ریاست تلنگانہ کے کھمم ضلع میں آج صبح پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے سڑک حادثے میں تین نوجوان ہلاک گئے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ نوجوان ایک کار میں سفر کر رہے تھے کہ ستوپلی منڈل کی حدود میں کشٹارم کے قریب کار اچانک بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
بس اور لاری کو ٹکر دے کر ٹپر لاری ڈیوائیڈر پر چڑھ گئی۔ حیدرآباد کے ملک پیٹ میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد:حیدرآباد میں منگل کی آدھی رات کو خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تقریباً ایک بجے کے بعد ایک ٹپر لاری نے مصروف ترین سڑک پر دہشت مچا دی۔ ملک پیٹ ٹی وی ٹاورس کے قریب آسمان گڑھ کی سمت سے آنے والی ٹپرلاری نے بے قابو ہو کر ایک…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
اتر پردیش:اسپا سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی 9 لڑکیاں پکڑی گئیں
نئی دہلی ۔ ریاست اترپردیش کے وارانسی میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے ایک اسپا سینٹر اور ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر فحاشی میں ملوث ایک گروہ کو پکڑ لیا۔ پولیس نے 9 لڑکیوں اور 4 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس فلیٹ کا…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
آکولہ میں دن دہاڑے نوجوان کا بے رحمی سے قتل، علاقے میں سنسنی،محبت کے معاملے نے ایک اور جان لی
آکولہ،۲؍دسمبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)ناندیڑ میں محبت کے تنازعے سے سکشم تاٹے نامی نوجوان کے قتل کی گونج ابھی تھمی بھی نہ تھی کہ آکولہ ضلع میں بھی ایسی ہی دل دہلا دینے والی واردات نے پوری فضا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اکولہ کے شیگاؤں علاقے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
نشہ میں دھت نوجوان خاتون کا سڑک پر ہنگامہ، پولیس کے ساتھ بھی جھڑپ – حیدرآباد میں واقعہ
نشے میں دھت نوجوان خاتون کا سڑک پر ہنگامہ، پولیس کے ساتھ بھی جھڑپ – حیدرآباد میں واقعہ حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع شاپور نگر چوراہے پر ایک نوجوان خاتون نشے میں دھت ہو کر سڑک پر ہنگامہ کرنے لگی۔ اس نے گاڑیوں کی…
مزید پڑھیں »