جرائم و حادثات
- جون- 2025 -28 جون
بیٹے نے رقم نہ دینے پر ماں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی – تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے کنٹا پلی گاؤں میں ہفتہ کی صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں بیٹے نے مبینہ طور پر رقم نہ دینے پر اپنی ماں کو زندہ جلانے کی کوشش کی۔ ملزم ایم ستییش نے اپنی 50 سالہ ماں ونودھا پر پٹرول ڈال کر…
مزید پڑھیں » - 27 جون
ماں کے ساتھ اسکول جانے والا 6 سالہ طالب علم دلخراش سڑک حادثہ میں ہلاک
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ دندگل پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک دلخراش سڑک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک چھ سالہ بچہ ٹپر کی ٹکر سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ مِیڑچل ضلع کے مَلم پیٹ علاقے میں پیش آیا، جہاں متاثرہ خاندان کرایے کے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
بیڈ روم کے ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ۔ حیدرآباد میں شوہر بیوی گرفتار
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے عنبرپیٹ علاقہ میں ایک جوڑے کو فحش ویڈیوز آن لائن فروخت کرنے کے الزام میں ٹاسک فورس پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کی پوچھ گچھ میں یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ جوڑا اپنی فحش نازیبا ویڈیوز آن لائن اسٹریم کر رہا تھا۔تحقیقات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 26 جون
جائیداد کیلئے خون کے رشتہ کا خون۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے بارکس علاقہ میں جائیداد کے لیے ایک شخص کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 36 سالہ سالم بن سعید بافنا پیشہ سے تاجر بتائے گئے ہیں، ان کا اپنے بھائی محسن بافنا اور اس کے بیٹے سے جائیداد کے لیے تنازعہ چل رہا تھا …
مزید پڑھیں » - 26 جون
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی آر ٹی او دفاتر پر اے سی بی کے دھاوے
حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں واقع آر ٹی او کے دفاتر اور سرحدی چیک پوسٹوں پر بیک وقت اینٹی کرپشن بیورو نے چھاپے مارے۔ یہ کارروائیاں بدعنوانی کے الزامات کے تحت کی گئیں۔حیدرآباد شہر کے حدود میں آنے والے اوپل، تیروملاگیری، اور اضلاع کاماریڈی، پداپلی سمیت…
مزید پڑھیں » - 26 جون
لڑکی نے ریلوے ٹریک پر کار دوڑا دی۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
تلنگانہ : حیدرآباد کے مضافات میں واقع ضلع رنگاریڈی کے شنکر پلی کے قریب ایک خاتون نے اپنی کار ریلوے ٹریک پر دوڑا دی جس سے ریلوے عملہ حیرت زدہ رہ گیا۔ روکنے کی تمام کوششوں کے باوجود خاتون تیزی سے گاڑی بھگا کر فرار ہو گئی۔بتایاجاتا ہے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ – آندھراپردیش پولیس کے سب انسپکر اور کانسٹیبل کی موت
تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں آندھراپردیش کے سب انسپکر اور کانسٹیبل کی موت ہوگئی ۔یہ حادثہ ضلع کے دُرگا پورم نیشنل ہائی وے پر اج صبح پیش آیا، جس میں ایک سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل موقع پر ہی ہلاک ہو گئے،…
مزید پڑھیں » - 26 جون
او یو لاج کے روم میں خاتون کی خودکشی ۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔ افسوسناک واقعہ میں ایک 26 سالہ نوجوان لڑکی نے ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب صبح کمرہ کھولنے پر وہ پھانسی پر لٹکی ہوئی پائی گئی۔ متوفیہ کی شناخت انوشا کے طور پر ہوئی ہے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
نوجوان لڑکی کو پانچویں منزل سے پھینک کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار – برقعہ پہن کر ایا تھا ملزم
دہلی کے جیوتی نگر علاقے میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے قتل کے معاملے میں 22 سالہ لڑکی نیہا کو پانچویں منزل سے مبینہ طور پر نیچے پھینک کر قتل کرنے والے ملزم توفیق کو پولیس نے بالآخر گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم کو اترپردیش…
مزید پڑھیں » - 25 جون
کرنٹ شاک لگنے سے باپ اور بیٹے کی موت ؛ ماں زخمی – تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ
تلنگانہ کے بھدرادی کتہ گوڑم کے رورل ایلندو منڈل میں واقع یلاپورم گاؤں میں چہارشنبہ کی علی الصبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کرنٹ شاک لگنے سے باپ بیٹا ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یلاپورم گاؤں کے رہنے والے نرسیا صبح کے وقت پیشاب کے لیے باتھ روم جا رہے…
مزید پڑھیں »