جرائم و حادثات
- جون- 2025 -25 جون
کرنٹ شاک لگنے سے باپ اور بیٹے کی موت ؛ ماں زخمی – تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ
تلنگانہ کے بھدرادی کتہ گوڑم کے رورل ایلندو منڈل میں واقع یلاپورم گاؤں میں چہارشنبہ کی علی الصبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کرنٹ شاک لگنے سے باپ بیٹا ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یلاپورم گاؤں کے رہنے والے نرسیا صبح کے وقت پیشاب کے لیے باتھ روم جا رہے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
سگریٹ کیلئے قتل۔ مہاراشٹرا میں واردات
ممبئی:تلنگانہ-مہاراشٹرا سرحد پر واقع چندرپور ضلع کے راجور اقصبے میں ایک 53 سالہ خاتون کے قتل نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ پولیس نے اس ہولناک واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے ایک 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا ہے جس نے محض سگریٹ نہ ملنے پر خاتون کو…
مزید پڑھیں » - 24 جون
راشن کے چاول کو برائنڈیڈ چاول کے نام پر بھاری قیمت میں فروخت – تلنگانہ کے عادل آباد میں دو تاجر گرفتار
عادل آباد _ 24 جون ( اردو لیکس) تلنگانہ حکومت کی طرف سے روشن پر عوام کو فراہم کی جانے والی سبسڈی والی چاول (سستے چاول) کو برانڈیڈ رائس کے نام سے مختلف قسم کے پیکٹس میں بھر کر مہنگے داموں فروخت کر رہے دو دھوکہ باز تاجروں کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تیسری جماعت کا طالب علم تاج الدین اسکول سے اچانک لاپتہ
تلنگانہ کے سِرِسلہ ضلع کے ایلاریڈی پیٹ منڈل کے کِشن داس پیٹ گاؤں سے تعلق رکھنے والا 8 سالہ محمد تاج الدین پیر کے دن اسکول گیا تھا لیکن شام کو واپس گھر نہیں پہنچا، جس کے بعد اس کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی۔محمد تاج الدین یہاں کی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
رئیل بنانے کے لئے ایک بائیک پر 8 نوجوان کی سواری – حیدرآباد کی راجندر نگر پولیس کی کارروائی
حیدرآباد _ 24 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک ہی موٹر سائیکل پر 8 نوجوانوں کے خطرناک اسٹنٹ ی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے تمام نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ…
مزید پڑھیں » - 24 جون
دسویں جماعت کی لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر ماں کا قتل کردیا
حیدرآباد _ 24 جون (! اردولیکس ) حیدراباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں دسویں جماعت کی 16 سالہ لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنی ہی ماں کا قتل کر دیا۔ یہ سنسنی خیز واردات جیڈی مٹلہ علاقہ میں پیش آئی۔جیڈی مٹلہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
بات چیت بند کردینے پر نوجوان نے محبوبہ کو گولی مار دی اور خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلیا
اترپردیش کے ضلع کَنّوج میں پیر کی علی الصبح ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک عاشق نے اپنی محبوبہ کو اس کے گھر میں سوتے وقت گولی مار کر قتل کر دیا اور بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ،…
مزید پڑھیں » - 23 جون
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خاتون اسسٹنٹ انجینر رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
تلنگانہ کے اینٹی کرپشن بیورو نے پیر کے روز گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی خاتون اسسٹنٹ انجینئر منیشا کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عنبر پیٹ میں واقع جی ایچ ایم سی دفتر میں تعینات منیشا نے ایک کنٹراکٹر سے بلوں کی منظوری کے…
مزید پڑھیں » - 23 جون
نیٹ امتحان میں کم نشانات لانے پر ایک ظالم باپ نے اپنی ہی بیٹی کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا
ممںئی _ 23 جون ( اردولیکس) مہاراشٹر کے سانگلی ضلع کے آٹپاڈی تعلقہ کے نیلکرنجی گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے صرف اس وجہ سے اپنی 17 سالہ بیٹی سادھنا کو بے رحمی سے پیٹ کر مار ڈالا کیونکہ وہ ایم بی…
مزید پڑھیں » - 23 جون
سوشل میڈیا کے ذریعہ نابالغ لڑکی کو بلیک میل کر کے نازیبا ویڈیو شیئر کرنے کا واقعہ – تلنگانہ کے عادل آباد میں 8 نوجوانوں پر مقدمہ
سوشل میڈیا کے ذریعے نابالغ لڑکی کو بلیک میل کر کے نازیبا ویڈیو شیئر کرنے کا واقعہ – 8 نوجوانوں پر مقدمہ عادل آباد،22/جون(اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے گڈی ہتنور اور ایچوڑہ پولیس نے سی آئی بی راجو کی قیادت میں "شی ٹیم” کے تعاون سے…
مزید پڑھیں »