جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -26 اکتوبر
تلنگانہ کے عادل آباد میں اشتعال انگیز پوسٹس شیئر کرنے والے تین نوجوان گرفتار
عادل آباد میں اشتعال انگیز پوسٹس شیئر کرنے والے تین نوجوان گرفتار مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائی — ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج عادل آباد۔ 26؍اکتوبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد میں سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت کو ہوا دینے والی اشتعال انگیز…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
سائبر دھوکہ بازوں کی جانب سے حیدرآباد کمشنر پولیس کی تصویر کا استعمال۔ سجنار کی عوام سے چوکس رہنے کی خواہش
حیدرآباد: سائبر جرائم کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر حیدرآباد کے پولیس کمشنر وی سی سجنار نے ایک بار پھر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔ کمشنر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہروں پر اعتبار نہ کریں، کیونکہ آن لائن دھوکہ دہی کے طریقے مسلسل بدل…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
مدھیہ پردیش: اسکول یونیفارم میں شراب خریدنے پہنچی نابالغ لڑکیاں
مدھیہ پردیش: اسکول یونیفارم میں شراب خریدنے پہنچی نابالغ لڑکیاں — ویڈیو وائرل، دکان مالک پر 2 لاکھ روپے جرمانہ مدھیہ پردیش کے منڈلا ضلع سے ایک حیران کن واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے۔ نینپور گاؤں میں ایک سرکاری اسکول کی چند طالبات یونیفارم میں شراب خریدنے ایک …
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
حیدرآباد میں پولیس عہدیدار کی سارق پر فائرنگ
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقے چادرگاٹ میں ایک پولیس عہد یدار کی جانب سے سارق پر فائرنگ کرنے کی اطلاعاتملی ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وکٹوریا پلے گراؤنڈ کے پاس ایک سارق نے ڈی سی پی ساؤتھ ایسٹ زون چیتنیہ پر خنجر سے حملے کی کوشش کی جس…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
حیدرآباد کے مضافات میں خانگی ٹراویلس کی بس الٹ گئی
حیدرآباد:شہر کے مضافاتی علاقے پیدا عنبرپیٹ او آر آر (ORR) کے قریب ایک ٹراویلس کی بس الٹ گئی۔ اس حادثے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میاں پور سے گنٹور جا رہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے وقت…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
گیزر سے گیس لیکج کے باعث دو بہنیں گلفم اور سمرن تاج جاں بحق – بنگلورو میں افسوناک واقعہ
بنگلور میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں گیزر سے گیس لیکج ہونے کے باعث دو بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق باتھ روم میں گیزر سے گیس لیک ہونے کی وجہ سے 23 سالہ گلفم اور 20 سالہ سمرن تاج نے سانس لینے میں تکلیف محسوس کرتے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
رقم دگنی کرنے والی جادوئی برتن خریدنے کے چکر میں حیدرآباد کی خاتون ڈاکٹر، ڈیڑھ کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا شکار
رقم دگنی کرنے والی جادوئی برتن کے جھانسے میں حیدرآباد کی خاتون ڈاکٹر، ڈیڑھ کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا شکار ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کے اس دور میں بھی اندھی عقیدت اور لالچ کے جال میں پھنسنے کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ حیرت انگیز…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور قتل، شہریوں میں خوف و ہراس
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور قتل، شہریوں میں خوف و ہراس حیدرآباد میں لگاتار قتل کے واقعات سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ تازہ واردات راجندر نگر منڈل کے میلاردیوپلی پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئی، جہاں گنتل شاہ بابا درگاہ کے عقب میں ایک نوجوان کو حملہ…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
کرنول حادثہ کا شکار بس پر خطرناک ڈرائیونگ ، برق رفتاری کے 16 چالان
حیدرآباد: کرنول ضلع میں پیش آئے بس حادثے نے کئی خاندانوں کو غمزدہ کردیا ہے۔یاد رہے کہ حیدرآباد سے بنگلورو جا رہی ویموری کاویری ٹراویلس کی بس ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اس حادثے کا شکار…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
رقم کی وصولی نقلی رپوررٹرس گرفتار۔ تلنگانہ کی میٹ پلی پولیس کی کاروائی
جگتیال: ضلع جگتیال کے میٹ پلی پولیس نے خود کو صحافی ظاہر کرتے ہوئے رقم وصول کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ میٹ پلی ایس آئی کرن کمار نے جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی تفصیلات بتائیں۔ان کے مطابق نظام آباد ضلع کے پرکٹ…
مزید پڑھیں »