جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -24 اکتوبر
حیدرآباد – بنگلورو بس حادثہ ؛ بائیک سوار شیو شنکر کی ٹکر سے بس میں آگ، 19 مسافر زندہ جل گئے
آندھرا پردیش کے کرنول میں پیش آئے ہولناک بس حادثہ ایک بائیک کی وجہ سے پیش آیا ۔ بائیک سوار کی شناخت کرنول منڈل کے پرجا نگر سے تعلق رکھنے والے شیو شنکر کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیو شنکر گرینائٹ اور پینٹنگ کے کام سے…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
گھر میں گھس کر نابالغ لڑکی کا ریپ۔ حیدرآباد کے مضافات میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ رنگاریڈی ضلع کے شمس آباد منڈل کے پِلونی گوڑہ گاؤں میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق ماں باپ کی غیر موجودگی میں لڑکی تنہا مکان میں موجود تھی۔ اکیلی نابالغ لڑکی کو مکان میں دیکھ…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
حیدرآباد کے پاش علاقہ بنجارہ ہلز کی ایک ہوٹل میں جسم فروشی کا پردہ فاش۔ پکڑے جانے والوں میں ازبیکستان کی خاتون بھی شامل
حیدرآباد ۔کمشنر ٹاسک فورس ویسٹ زون کی ٹیم نے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر جسم فروشی کے ریاکٹ کو بے نقاب کیا۔ پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم، سات گاہکوں اور ایک ہوٹل ریسیپشنسٹ کو حراست میں لیا جبکہ…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
عادل آباد کے متحرک صحافی خضر احمد یافعی سڑک حادثہ میں زخمی
عادل آباد کے متحرک صحافی خضر احمد یافعی سڑک حادثہ میں زخمی حادثہ ڈلیوری بوائے کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا، رمس اسپتال میں علاج کے بعد گھر روانہ عادل آباد، 23؍اکتوبر ( )عادل آباد کے متحرک و سرگرم صحافی خضر احمد یافعی آج صبح دس بجے عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
حیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ میں 908 کلو گرام گانجہ پکڑا گیا
حیدرآباد شہر کے بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس نے بھاری مقدار میں گانجہ ضبط کیا ہے۔ ساؤتھ ایسٹ زون ٹاسک فورس پولیس نے گانجہ کی اسمگلنگ میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 908 کلو خشک گانجہ برآمد کیا، جس کی مالیت…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ پکڑے جانے پر 62 سالہ ملزم نے تالاب میں لگادی چھلانگ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کاکیناڈا ضلع کے تونی میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم 62 سالہ نارائن راو نے خودکشی کرلی۔چہارشنبہ کی رات جب ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے جایا جا رہا تھا اس نے رفع حاجت…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ:نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی۔نوجوان کو 32 سال کی قید کی سزا
حیدرآباد ۔ نلگنڈہ پوکسو عدالت نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ مجرم کو نابالغ کی عصمت ریزی کے معاملے میں 32 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔ پوکسو کورٹ کے انچارج جج روجارمانی نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے سزا کے ساتھ 75000 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
حیدرآباد میں آتشبازی کے دوران نوجوان جھلس کر زخمی
حیدرآباد کے سائنک پوری علاقے میں آتشبازی کے دوران ایک نوجوان کارتیک بری طرح جھلس گیا۔ اطلاعات کے مطابق بالاجی نگر کے رہنے والے کارتیک اپنے دوستوں کے ساتھ پٹاخے پھوڑ رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔ اس حادثے میں اس کا چہرہ جھلس گیا اور آنکھوں کو بھی…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
- 22 اکتوبر
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں فائرنگ ایک شخص زخمی
حیدرآباد کے مضافات میں واقع پوچارم علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق بہادرپورہ سے تعلق رکھنے والے شخص نے ناگارم میونسپلٹی حدود میں آنے والے رامپلی کے رہنے والے سونو سنگھ پر یمنم پیٹ میں واقع کِٹی اسٹیل کمپنی کے…
مزید پڑھیں »
