جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -19 اکتوبر
حیدرآباد کے ایک ہاسٹل میں ورنگل کی لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد کے مادھاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ شریا نامی نوجوان لڑکی نے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں مشتبہ حالت میں خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق شریا روزگار کی تلاش میں حیدرآباد آئی تھی اور ایک خانگی کمپنی میں انٹرن شپ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
سسر نے 9 ماہ کی حاملہ بہو کا کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ لو میارج پر انتہائی اقدام۔ تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں سنسنی خیز واردات
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد کے دہے گاؤں منڈل میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ گررے گاؤں میں رانی نامی 9 ماہ کی حاملہ خاتون کو اس کے سسر ستیہ ناراینا نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔قاتل نے کلہاڑی اور…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
خطرناک مجرم ریاض عرب کا پولیس پارٹی پر حملہ -کانسٹیبل ہلاک سب انسپکٹر زخمی۔ نظام آباد میں سنسنی خیز واردات
Photo courtesy to batukammanews تلنگانہ کے نظام آباد میں خطرناک مجرم ریاض عرب کا پولیس پارٹی پر حملہ – کانسٹیبل ہلاک سب انسپکٹر زخمی مجرم پولیس پر حملے کے بعد فرار نظام آباد – 17 اکتوبر ( اردولیکس)تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
نلگنڈہ: فائر اسٹیشن افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
نلگنڈہ۔ پٹاخوں کی دکان کے لیے عارضی لائسنس حاصل کرنے والے ایک شخص سے "نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ” جاری کرنے کے عوض 8,000 روپے رشوت لیتے ہوئے ریاست نلگنڈہ فائر اسٹیشن کے افسر اے ستیہ ناراینا ریڈی کو اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ذرائع…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
مالک مکان نے کرایہ دار خاتون کے باتھ روم میں لگادیا خفیہ کیمرہ۔ حیدرآباد میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شپر کے مدھورا نگر، جواہر نگر علاقے میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک مکان مالک نے کرایہ دار کے باتھ روم میں خفیہ کیمرے نصب کیے۔تفصیلات کے مطابق اشوک یادو نامی مکان مالک نے ایک الیکٹریشن کی مدد سے یہ کام انجام دیا۔…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
کرپٹو کرنسی کے نام پر کریم نگر کے 450 افراد کو دھوکہ۔ شاطر ملزم گرفتار
کریم نگر: کرپٹو کرنسی کے نام پر جعلی ایپ بنا کر تقریباً 30 کروڑ روپے جمع کرنے والے لوکیشور راؤ کو کریم نگر سی سی ایس پولیس نے جمعرات کے روز گرفتار کیا کمشنر پولیس غوث عالم نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد کے ملکاجگیری میں واقع…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ڈی جے کی شدید آواز سے مکان کی دیوار منہدم -7 افراد زخمی
آندھرا پردیش کے سری کاکولم ضلع کے بھوانی پورم گاؤں میں ایک غیر متوقع حادثہ پیش آیا جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔مقامی طور پر گاؤں کے رہائشی جاترا تہوار کو دھوم دھام سے منایا اور اختتام پر شاندار ریالی کا انعقاد کیا ۔ ریالی میں ڈی…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
تفریح کے دوران حادثہ: چتور کے آبشار میں نوجوان یونس پانی کے بھنور میں غرق
آندھراپردیش کے ضلع چتور میں واقع پالم نیر رورل منڈل کے کلیاناریو آبشار پر ایک افسوناک سانحہ پیش آیا، جس نے ہر سننے والے کو دہلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، یونس نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لئے آبشار پر گیا تھا، مگر چند لمحوں …
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر مجاہد بیگ کا خوفناک انتقام ! سسرالی گھر کو لگا دی آگ، سب کچھ جل کر راکھ – تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں واقعہ
بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کا خوفناک انتقام! سسرالی گھر کو لگا دی آگ، سب کچھ جل کر راکھ! تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے لنگاپور منڈل میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بیوی سے معمولی جھگڑے نے خوفناک رُخ اختیار کر لیا۔ جینور…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
بدعنوان آئی پی ایس عہدیدار کے مکان سے نوٹوں کے بنڈل اور بھاری مقدار میں سونے کے زیوارات برآمد
پنجاب میں رشوت کے ایک معاملے میں سی بی آئی نے ایک سینئر آئی پی ایس افسر کے گھر پر دھاوے کیے، جن میں بڑی مقدار میں نقد رقم، سونا اور قیمتی سامان برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق، رور رینج کے ڈی آئی جی کے طور پر کام کرنے…
مزید پڑھیں »