جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -16 اکتوبر
حیدرآباد ۔فارم ہا ز میں مجرا پارٹی کا پردہ فاش
File photo حیدرآباد: شہر کے مضافات میں ایک فارم ہاوس پر مانچال پولیس نے کل رات دھاوا کیاجہاں ایک ‘مجرا پارٹی’ کا اہتمام کیا گیا تھا اور وہاں سے 25 افراد کو حراست میں لیا گیا۔پولیس نے موقع سے 2.45 لاکھ روپے نقدی، 11 گاڑیاں اور دیگر اشیاء ضبط کیں۔…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
نظام آباد، آرمور اور مدہول میں 9آٹوز اور 3موٹر سیکل سرقہ کی ورادتوں میں ملوث۔4سارقین گرفتار
نظام آباد، آرمور اور مدہول میں 9آٹوز اور 3موٹر سیکل سرقہ کی ورادتوں میں ملوث۔4سارقین گرفتار پولیس کمشنر نظام آباد سائی چیتنیا کی پریس کانفرنس نظام آباد:16/اکٹوبر(اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر مسٹر سائی چیتنیا نے بتایاکہ مختلف مقامات نظام آباد، بودھن، آرمور اور مدھول میں 9آٹوز اور 3موٹر…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
حیدرآباد ایرپورٹ پر 2 کروڑ روپے سے زائد کا سونا پکڑا گیا
حیدرآباد کے شمش آباد ائیرپورٹ پر جمعرات کے روز ریونیو انٹیلی جنس کے افسران نے ایک مسافر سے بھاری مقدار میں سونا برآمد کیا۔ کویت سے براہ شارجہ سے حیدرآباد آنے والے اس مسافر کے بیاگ سے 1,798 گرام کے 7 سونے کے ٹکڑے برآمد ہوئے جن کی مالیت تقریباً…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
سود خوروں کی من مانی — رہن کے نام پر مکان ہڑپ لئے — 6لاکھ کے قرض پر 40لاکھ کا مکان سَیل ڈیڈ- عادل آباد میں واقعہ
سود خوروں کی من مانی — رہن کے نام پر مکان ہڑپ عادل آباد میں ایک اور واردات بے نقاب — چھ لاکھ کے قرض پر چالیس لاکھ کا مکان سَیل ڈیڈ عادل آباد، 15؍اکتوبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد میں سود خوروں کی زیادتیوں اور رہن کے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ – ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ؛ 6 ماہ کا شیرخوار بھی شامل
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے بکنور منڈل کے جنگم پلی گاؤں کے قریب قومی شاہراہ 44 پر پیش آئے سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق عادل آباد ضلع کے کِشن اپنی بیٹی جیسلین، اور دو نواسوں کے ساتھ اسکوٹی پر جارہے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
حیدرآباد کے مضافات میں ریَو پارٹی پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے مضافات میں منائی جانے والی ریَو پارٹی پر پولیس نے دھاوا کیا۔ مہیشورم میں واقع کے چندرا ریڈی ریزارٹ پر رچہ کندہ اسپیشل آپریشن ٹیم نے چھاپہ مارا جہاں خفیہ طور پر ریَو پارٹی منائی جارہی تھی۔ پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ پارٹی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
نابالغ لڑکی پر جادو کے علاج کے نام پر جنسی زیادتی ، بابا گرفتار – تلنگانہ کے عادل آباد میں واقعہ
نابالغ لڑکی پر منتر اور جادو کے نام پر جنسی حملہ، بابا گرفتار، ریمانڈ پر بھیجا گیا عادل آباد ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں کیس درج۔ ملزم پر (POCSO) کے تحت مقدمہ درج۔ عادل آباد، 14 اکتوبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر عادل آباد کی رہائشی ایک نابالغ لڑکی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
حیدرآباد میں ایک ماں نے اپنے جڑواں بچوں کا قتل کرنے کے بعد خود بھی کرلی خودکشی
حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ماں نے اپنے دو جڑواں بچوں کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور خود بھی جان دے دی۔ یہ افسوسناک واقعہ بالا نگر پولیس اسٹیشن کی حدود کے پدما نگر علاقے میں پیش آیا۔ بتایا گیا کہ سائی لکشمی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
جائیداد کے لئے بیٹے نے بوڑھی ماں کا کردیا قتل – مسلم خاندان میں افسوناک واقعہ پر معاشرے میں غم کی لہر
آندھراپردیش کے کدری ٹاؤن کے نظام ولی کالونی میں پیر کی رات ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا — ماں کے ہاتھوں پلنے والے بیٹے نے اُسی ماں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ مقامی افراد کی اطلاع کے مطابق شیخ قاسم بی نامی خاتون کا…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حیدرآباد کے راجندرنگر میں نہاتے ہوئے دو نابالغ بچے غرق
حیدرآباد کے راجندرنگر میں نہاتے ہوئے دو نابالغ بچے غرق حیدرآباد کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے علاقے میں اتوار کے روز سلیمان نگر کے لال بابا کی بستی سے تعلق رکھنے والے دو نابالغ بچے، 15 سالہ ریحان اور 16 سالہ سہیل، دوستوں کے ساتھ نہانے کے لیے…
مزید پڑھیں »