جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -13 اکتوبر
حیدرآباد۔آبزرویشن ہوم میں نابالغ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدر آباد کے سعید آباد میں واقع آبزرویشن ہوم (اسٹریٹ چلڈرن ہوم) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نگران کار رحمان نامی شخص نے نابالغ بچہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب متاثرہ بچہ اپنی ماں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ کلکٹریٹ میں ایک ملازم کے خلاف خاتون ملازمہ پر جنسی ہراسانی کا الزام ؛ مقدمہ درج
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ کلکٹریٹ دفتر میں ایک خاتون ملازمہ پر جنسی زیادتی کی کوشش کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون نے بمشکل خود کو اس درندہ صفت شخص کے چنگل سے چھڑایا اور فوراً اعلیٰ حکام کو شکایت درج کرائی۔ ضلع کلکٹر نے فوری…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
خاتون کا اجتماعی عصمت ریزی کے بعد مار پیٹ کر قتل۔ تلنگانہ کے میدک ضلع میں وحشیانہ واردات
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میدک میں ایک خاتون کا گینگ ریپ کیا گیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ میدک ضلع کے کولچارم منڈل کے اپاجی پلی کے مضافاتی جنگلاتی علاقے میں پیش آیا۔پولیس…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
عادل آباد میں ریئل اسٹیٹ مافیا کا بڑا گھوٹالہ بے نقاب – ای ڈی اور ایس بی آئی کی زمین پر جعلی دستاویزات سے قبضہ، 10افراد کے خلاف مقدمہ درج — دو گرفتار عدالتی تحویل میں
عادل آباد سے خضر احمد یافعی کی رپورٹ عادل آباد، 12 اکتوبر (اردو لیکس) عادل آباد میں ایک بڑے ریئل اسٹیٹ گھوٹالے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے زمین پر غیر قانونی قبضہ اور جعلی دستاویزات کے ذریعہ کروڑوں روپے کی اراضی ہتھیانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
13 سالہ لڑکی نے بہادری سے چور کا تعاقب کیا – حیدرآباد میں واقعہ
13 سالہ لڑکی نے بہادری سے چور کا تعاقب کیا، پولیس نے کی تعریف حیدرآباد کے چنتل علاقے کے بھگت سنگھ نگر میں 13 سالہ لڑکی بھوانی نے غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں گھسنے والے چور کا تعاقب کیا اور اسے بھاگنے پر مجبور کر…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
لفٹ مانگ کر ٹو وہیلر اڑا لے گیا نامعلوم شخص – تلنگانہ کے عادل آباد میں چوری کا انوکھا واقعہ
عادل آباد میں انوکھا واقعہ — لفٹ مانگ کر ٹو وہیلر لے اڑا نامعلوم شخص پولیس نے تصویر جاری کی، اطلاع دینے والوں کے لیے انعام کا اعلان تلنگانہ کے عادلآباد شہر میں جمعہ کے روز ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے بھوک لگنے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
لِو ان پارٹنر میں رہنے والی 20 سالہ لڑکی کی مشتبہ موت – خاندان والوں نے قتل کا شبہ ظاہر کیا
لِو ان پارٹنر میں رہنے والی 20 سالہ لڑکی کی مشتبہ موت – خاندان والوں نے قتل کا شبہ ظاہر کیا اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ کے تھاکر گنج کے دؤلت گنج علاقے میں لِو ان پارٹنر میں رہنے والی 20 سالہ الہام کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
فیس نہ دینے پر اسکول ٹیچر نے بچے کی آنکھ پھوڑ دی، والدین میں غم و غصے کی لہر
آندھراپردیش کے ایک خانگی اسکول میں فیس نہ دینے پر اسکول ٹیچر نے بچے کی آنکھ پھوڑ دی، والدین میں غم و غصے کی لہر آندھراپردیش کے انامیا ضلع کے رائے چوٹی منڈل کے لکی ریڈی پلی گاؤں میں واقع رِشی واتیکا گُروکل اسکول میں ایک دل دہلا دینے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
"چھوٹا قد” ہونے پر سالے نے بہنوئی کا قتل کردیا۔ حال ہی میں ہوئی تھی لو میارج
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں دلہن کے بھائیوں نے محض اس لئے اپنے بہنوئی کا قتل کردیا کیونکہ اس کا قد چھوٹا تھا۔ یہ واردات سابق گنٹور ضلع میں پیش آئی۔مقتول نوجوان کا نام گنیش بتایا گیاہے جو باپٹلہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
کریم نگر ضلع میں پنچایت سکریٹری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے گنگادھرا منڈل کے مدھورانگر گاؤں میں پنچایت سکریٹری ایم۔ انیل رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے افسران کے ہاتھوں پکڑا گیا۔انیل نے ایک استفادہ کنددہ کی "اندیرا اماں” ہاؤسنگ اسکیم کی فائل کو پروسیس کرنے کے لیے 10,000 روپے…
مزید پڑھیں »