جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -24 نومبر
حیدرآباد میں اسٹریٹ فائٹس کا سلسلہ جاری، حبیب نگر میں تازہ واقعہ کے بعد عوام میں خوف
حیدرآباد میں اسٹریٹ فائٹس کا سلسلہ، عوام میں خوف و بے چینی میں اضافہ حیدرآباد شہر میں حالیہ دنوں لگاتار اسٹریٹ فائٹس کے واقعات پیش آ رہے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس بڑھ گیا ہے۔ ساؤتھ ویسٹ زون میں یہ واقعات زیادہ ریکارڈ ہو رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ہوٹل میں ہندو لڑکی کے ساتھ پکڑے جانے پر مسلم نوجوان کی سرعام تذلیل: بجرنگ دل کارکنوں نے سیاہی مل کر سڑک پر گھمایا – مدھیہ پردیش میں واقعہ
چھترپور – 24 نومبر ( اردولیکس ڈیسک)!مدھیہ پردیش کے چھترپور ٹاؤن میں جمعہ کے روز ایک مسلم نوجوان کے ساتھ بھیڑ نے مبینہ طور پر تشدد اور انتہائی تذلیل آمیز سلوک کیا۔ نوجوان ایک ہندو لڑکی کے ساتھ ایک ہوٹل کے کمرے میں پایا گیا تھا۔ لڑکی کا الزام…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد میں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی — دروازے لاک، ڈرائیور سیٹ پر ہی جل کر ڈھانچہ بن گیا
حیدرآباد کے مضافاتی علاقے شاہ میرپیٹ میں آوٹر رنگ روڈ پر ہیر کی علی الصبح ایک دل خراش حادثہ پیش آیا، جہاں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور ڈرائیور اندر ہی پھنس کر زندہ جل گیا۔اور ڈرائیونگ سیٹ پر اس کا ڈھانچہ بچ گیا اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ناگپور میں لگژری کار لمحوں میں خاکستر، خاندان بال بال بچ گیا
ناگپور ۔(محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ)ناگپور کے کرپلانی چوک کے قریب جمعہ کی شام تقریباً چار بجے اس وقت سنسنی پھیل گئی جب سڑک پر تیزی سے دوڑتی ایک لگژری کار (MH03-BW-6939) کے اگلے حصے سے اچانک دھواں اور چنگاریاں نکلنے لگیں۔ چند ہی لمحوں میں پوری گاڑی شعلوں…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
پرانی رنجش کا شاخسانہ ، موضع شیوتا تعلقہ گھن ساونگی میں قتل۔ تین ملزمان گرفتار
جالنہ 23/ نومبر 2025( شیخ احمد شیخ اکبر جالنوی)جالنہ ضلع میں قتل و خون کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے گذشتہ روز تعلقہ گھن ساونگی کے تیرتھ پوری پولیس اسٹیشن حدود میں واقع موضع شیوتا میں پرانی رنجش کے سبب رکن گرام کے شوہر سمیت دیگر چھ…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
امریکہ کا ویزا نہ ملنے پر حیدرآباد میں لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ایک لیڈی ڈاکٹر روہنی نے خودکشی کر لی۔ وہ ایک سال سے امریکہ کا ویزا کا انتظار کر رہی تھیں۔ امریکی حکومت کے نئے فیصلے کی وجہ سے ان کا J-1 ویزا نہیں آیا۔ اس شدید ذہنی صدمہ کی وجہ سے ڈاکٹر روہنی نے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہاراشٹرا وزیر کے پی اے کی بیوی نے خودکشی کرلی
ممبٹ۔ ممبئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مہاراشٹرا کی وزیر پنکجا منڈے کے پی اے اننت گارجے کی اہلیہ گوری پالوے نے خاندانی تنازعات کی وجہ سے ورلی علاقے میں اپنے گھر میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جبکہ…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
گولکنڈہ میں سنسنی خیز اغوا ناکام: سابق میاں بیوی گرفتار، چار سالہ بچی بحفاظت بازیاب
حیدرآباد کی گولکنڈہ پولیس نے برق رفتار کارروائی کرتے ہوئے چار سالہ معصوم بچی کے اغوا کے معاملے کو صرف چوبیس گھنٹوں میں حل کرکے سابق میاں بیوی سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا اور بچی کو بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ واقعہ 21 نومبر کی دوپہر…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
شادی کیلئے ماں باپ نے گھر اور زمین بیچنے کا کیا فیصلہ۔ مایوس بیٹی نے کرلی خودکشی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پاروتی پورم منیم کے سیتانگرم منڈل کے چھنابھوگیل گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کے اخراجات کیلئے ماں باپ کی جانب سے گھر اور زمین فروخت کرنے کا فیصلہ کرنے پر دل برداشتہ بیٹی نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطا بق…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
حیدرآباد میں نقلی خاتون کانسٹیبل گرفتار – خاکی وردی پہن کر کئی سرکاری پروگراموں میں شرکت کی
حیدرآباد میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک خاتون نے بغیر کسی سرکاری تقرری کے پولیس کانسٹیبل کے روپ میں خاکی وردی پہن کر متعدد سرکاری اور وی آئی پی پروگراموں میں اصل پولیس نوجوانوں کے ساتھ باضابطہ ڈیوٹی انجام دی اور کسی کو…
مزید پڑھیں »