جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -6 اکتوبر
حیدرآباد کے معین آباد میں 50 نابالغ لڑکے لڑکیاں نشہ کی پارٹی کرتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد کے معین آباد علاقہ کے پیدا منگلارم میں واقع "اوکس فارم ہاؤس” میں پولیس نے نابالغ بچوں کی نشے اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کی پارٹی کو بے نقاب کر دیا۔ معین آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھاوا کرتے ہوئے 50 کم عمر لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
حادثہ کے بعد دو لاریاں شعلہ پوش۔ عادل آباد ضلع میں واقعہ
عادل آباد۔ ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع کے سیتاگونڈی۔واگھا پور کے قریب کل قومی شاہراہ پر دو لاریوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی۔ حیدرآباد سے ناگپور کی جانب جا رہی دو لاریوں میں آپس میں ٹکر ہو گئی۔ اس تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
بیٹے نے معمولی رقم کیلئے ماں کا قتل کردیا۔ واردات کے بعد درندہ صفت بیٹا ٹی وی دیکھتے بیٹھ گیا
آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ کے پروڈدوٹور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں اکلوتے بیٹے نے معمولی رقم نہ دینے پر اپنی ماں کا بہیمانہ قتل کر دیا۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح سری رام نگر کالونی میں پیش آیا، جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر 6 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں
حیدرآباد کے حمایت ساگر کے قریب آؤٹر رنگ روڈ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا جہاں یکے بعد دیگرے چھ کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بتایا گیا کہ آگے جانے والی کار کے اچانک بریک لگانے سے یہ حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ شمش آباد سے گچی باؤلی جانے…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
حیدرآباد۔معصوم سمیہ کے قتل میں ملوث ماموں اور مامی گرفتار۔کالے جادو کے شبہ میں قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے یاقوت پورہ چھاونی ناد علی بیگ میں 7 سالہ بچی کے قتل کی واردات میں ملوث اس کے ماموں اور مامی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ 30 ستمبر کو سمیہ نامی لڑکی لاپتہ ہو گئی تھی بعدازاں…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
دو کم عمر طالبات تالاب میں غرق۔ ضلع وقارآباد میں افسوس ناک واقعہ
رنگا ریڈی: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے دودیال منڈل کے علی خان پلی گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق علی خان پلی گاؤں کے رہنے والے رامولو اور لکشمی کی بیٹی پرنیتھی (14 سال) اور اسی گاؤں کے پانڈو اور ارونا کی بیٹی رُکشتا…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
لو میارج کرنےکے اندرون ایک ہفتہ دلہن کی خودکشی۔ ضلع رنگا ریڈی میں واقعہ
حیدرآباد: محبت کی شادی کرنے والی دلہن نے ایک ہفتے کے اندر ہی پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال کے ابراہیم پٹنم منڈل کے اردنڈی گاؤں میں پیش آیا۔سب انسپکٹر انیل کے مطابق منڈل کے اردنڈی گاؤں سے تعلق رکھنے والی…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
کاما ریڈی میں نوجوانوں کے دو گروپس میں جھگڑا۔ خنجروں سے حملے میں 5 زخمی
کاما ریڈی۔ ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی میں واقع شاستری آدرش سنگھم درگا ماتا منڈپ کے قریب ایک معاملے پر دو گروپوں کے نوجوانوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں نوجوانوں نے ایک دوسرے پر خنجروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں کئی افراد شدید زخمی ہوگئے۔…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 7 سالہ معصوم کا قتل واقعہ – سگے ماما اور مامی ہی نکلے قاتل
حیدرآباد کے پرانے شہر مادناپیٹ میں 7 سالہ معصوم لڑکی ثمنیہ کو اس کے سگے ماما سمیع الدین اور ان کی بیوی نے جائیداد کے تنازعہ کے دوران مل کر قتل کر دیا۔ بچی منگل کے روز اپنی والدہ کے ہمراہ مادنا پیٹ، چھاؤنی نادِ علی بیگ میں اپنی…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ 3 نوجوان ہلاک
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پہاڑی شریف علاقہ میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ چہارشنبہ کو پیش آیا۔ ارون نامی نوجوان پلسر بائک پر اپنے رشتہ دار کے گھر…
مزید پڑھیں »