جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -25 ستمبر
نیٹ میں 99.99 فیصد پرسنٹائل داخلہ کے دن طالب علم کی خودکشی
نئی دہلی: میڈیکل تعلیم حاصل کرنے میں عدم دلچسپی کے باعث ایک طالب علم نے خودکشی کر لی۔نیٹ (NEET) امتحان میں 99.99 فیصد پرسنٹائل حاصل کرنے کے باوجود کالج میں داخلے کے دن ہی اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ مہاراشٹر کے ضلع…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
خاتون کو نشہ آور دوا پلا کر جنسی زیادتی۔ ملازمین پولیس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
چتور: ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پالمنیرو کے گنٹاورو کی رہنے والی ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ مدد کے لیے پولیس اسٹیشن جانے پر ایک کانسٹیبل نے اس کے ساتھ زیادتی کی۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد میں نوجوان کے قتل کی واردات
حیدرآباد: شہر کے میاں پور علاقے میں قتل کی وردات پیش آئی۔ پولیس کے مطابق چہارشنبہ کی رات سندیپ نامی (39) سالہ مریض کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا جو منشیات کی لت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایک مرکز میں زیر علاج تھا۔سندیپ کا تعلق…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد کی 3بالغ لڑکیوں کی یادگیری گٹہ لے جاکر عصمت ریزی۔ ملزمین گرفتار
حیدرآباد: شہر میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا جہاں نویں جماعت میں زیرِ تعلیم تین طالبات کو بہلا پھسلا کر لے جایا گیا اور تین ملزمین نے ان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ اطلاعات کے مطابق ملزمین نے لڑکیوں کو تفریح کے بہانے یادگیری گُٹہ کے ایک ہوٹل…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ملٹی لیول مارکیٹنگ کے نام پر عوام کو دھوکہ دینے والے دو ملزمین گرفتار – اے سی پی سی سی ایس نظام آباد ناگیندر چاری کی پریس کانفرنس
ملٹی لیول مارکیٹنگ کے نام پر عوام کو دھوکہ دینے والے دو ملزمین گرفتار اے سی پی سی سی ایس نظام آباد ناگیندر چاری کی پریس کانفرنس نظام آباد: 24/ ستمبر (اردو لیکس) نظام آباد سی سی ایس پولیس نے ملٹی لیول مارکیٹنگ کے نام پر دھوکہ دینے والے دو…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
لومیاریج کرنے پر لڑکی کے گھر والوں نے فلمی انداز میں اغوا کرلیا – حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں واردات
لومیاریج کرنے والی 4 ماہ کی دلہن کا اس کے گھر والوں نے فلمی انداز میں اغوا کرلیا۔ یہ سنسنی خیز واقعہ تلنگانہ کے میڑچل ضلع میں چہارشنبہ کو پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق میڑچل ملکاجگیری کے کیسرا پولیس اسٹیشن کے علاقہ نرسم پلی میں ایک نئی دلہن…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
بارش کے دوران دیوار گرنے سے باپ اور شیرخوار ہلاک ؛ ماں زخمی – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے کوٹگیری منڈل میں منگل کی صبح ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں دیوار گرنے سے باپ اور شیرخوار ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی رائس مل کی دیوار اچانک گر کر ساتھ ہی موجود جھونپڑی پر آگری، جس میں مہیش کمار اور ان…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
غزہ متاثرین کی مدد کے نام پر 5 کروڑ روپے چندہ کرنے والے بھیوَنڈی کے تین نوجوان اترپردیش پولیس کے ہاتھوں گرفتار
اترپردیش اے ٹی ایس پولیس نے غزہ جنگ کے متاثرین کی مدد کے نام پر ملک بھر سے 5 کروڑ سے زائد روپے چندہ کرتے ہوئے دھوکہ دینے والے تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمین سوشل میڈیا پر جذباتی ویڈیوز اور پوسٹس شیئر کرکے عوام…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
مزید جہیز نہ ملنے پر بہو کو کمرے میں بند کر کے سانپ چھوڑ دیا گیا – شوہر شاہنواز سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج
کانپور – جہیز کے لالچ میں دل دہلا دینے والا واقعہ اترپردیش کے کانپور کے کرنل گنج علاقے میں پیش آیا، جہاں 5 لاکھ روپے اضافی جہیز نہ دینے پر شوہر اور سسرالی رشتہ داروں نے ایک خاتون کو کمرے میں قید کر کے اندر سانپ چھوڑ دیا۔ سانپ کے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
عورت کا بھیس بدل کر دوست کے گھر چوری۔ حیدرآباد میں نوجوان گرفتار
حیدرآباد: کہتے ہیں دوستی بھروسے کی بنیاد پر ہوتی ہے لیکن جب زندگی کا دباؤ حد سے بڑھ جائے تو انسان کس حد تک جا سکتا ہے اس کی ایک حیران کن مثال بنجارہ ہلز کے ایک حالیہ واقعے میں دیکھنے کو ملی۔ہرشیت جو ایک عام سا نوجوان ہے اس…
مزید پڑھیں »