جرائم و حادثات
- اگست- 2025 -30 اگست
عاشق کی خاطر بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد ۔ بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز سرورنگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دلسکھ نگر کودنڈا رام نگر میں رہنے والے 40 سالہ شیکھر کی شادی 33 سالہ چٹّی سے…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
جہیز کے لئے بیوی کو تیزاب پلا کر قتل کرنے والا شوہر گرفتار
بیوی کو تیزاب پلا کر قتل کرنے والا شوہر گرفتار ترپردیش کے امروہہ ضلع میں جہیز کی لالچ نے ایک اور معصوم بیٹی کی جان لے لی۔ حسن پور علاقے کی رہنے والی 23 سالہ گلفشا کی شادی ایک سال قبل بڑے دھوم دھام سے انجام پائی تھی۔ لیکن…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
رکن اسمبلی کو ہی جان سے مار ڈالنے کی رچی گئی سازش – ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد چار روڈی شیٹرس گرفتار
آندھراپردیش میں حکمران جماعت تلگودیشم کے رکن اسمبلی کو جان سے مار ڈالنے کی سازش بے نقاب ہوگئی اور اس سازش میں ملوث 4 روڈی شیٹرس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیلور رورل کے رکن اسمبلی کوٹم ریڈی سریدھر ریڈی کے قتل کی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ۔تحصیلدار کے گھر پر اے سی بی کا دھاوا۔ 5 کروڑ کے اثاثہ جات کا انکشاف
ورنگل ۔ ریاست تلنگانہ قلعہ ورنگل کے تحصیلدار بَنڈی ناگیشور راؤ کی رہائش گاہ پر جمعہ کے روز اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے۔ یہ کارروائی اس شکایت کی بنیاد پر کی گئی کہ موصوف نے اپنی آمدنی سے زیادہ جائیدادیں حاصل کی ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 29 اگست
جہیز کے لئے بہو کو تیزاب پلانے کا دل دہلا دینے والا واقعہ – 23 سالہ گلفشا کی 17 دن بعد موت
اترپردیش کے امروہہ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں سسرال والوں نے جہیز کی خاطر 23 سالہ گلفشا کو تیزاب پینے پر مجبور کر دیا۔ دل دہلا دینے والے اس ظلم کے نتیجے میں نوجوان دلہن 17 دن زندگی اور موت کی کشمکش کے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
عادل آباد میں سڑک حادثہ – سی آئی اور کانسٹیبل زخمی
عادل آباد کے جئینتھ سی آئی سائی ناتھ اور پولیس کانسٹیبل شبیر احمد ایک سنگین سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جئےنتھ سی آئی اپنی ٹیم کے ساتھ ڈولارا کے قریب قومی شاہراہ پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ اچانک تیز رفتار کنٹینر نے ان کی گاڑی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کورٹلہ منڈل کے پیداپور میں ٹریکٹر کنال میں گر پڑی – نوجوان لاپتہ
کورٹلہ منڈل کے موضع پیداپور میں ٹریکٹر کنال میں گرگئی سابقہ ذیڈ۔پی۔ٹی۔سی کاٹی پلی سرینواس ریڈی کا بیٹا شریکر لاپتہ ۔پولیس،فائر عملہ کی جانب سے تلاش جاری ( محمد چاند پاشاہ کی رپورٹ) کورٹلہ منڈل میں آج ونائیک چتورتھی کے روز ایک ناخشگوار واقعہ پیش آیا جس میں ایک ٹریکٹر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
خاتون نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کردیا۔ بیٹے کے خلیج ملک سے واپسی پر انکشاف۔ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں واردات
نرمل: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے سون منڈل کے ویلمّل گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق بیوی نے ناجائز تعلقات کی راہ میں رکاوٹ بننے والے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور بعد ازاں سب کو یہ بتا دیا کہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد کے مہدی پٹنم بس اسٹینڈ پر آر ٹی سی بس میں آگ، مسافر بال بال بچے
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) شہر حیدراباد کے مصروف ترین علاقے مہدی پٹنم بس اسٹینڈ پر منگل کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ آر ٹی سی ڈپو کی ایک بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے سنسنی پھیل گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بس اسٹارٹ نہ ہونے پر ڈرائیور مرمت…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد میں ریو پارٹی۔ خاتون سمیت 7 گرفتار
حیدرآباد: شہر کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ریو پارٹی پر پولیس نےدھاوا کیا اور سات افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کونڈا پور کے ایک اپارٹمنٹ میں ریو پارٹی منائی جا رہی ہے۔ اس اطلاع پر گچی باؤلی پولیس اور ایگل ٹیم نے…
مزید پڑھیں »